empty
 
 
30.08.2019 11:31 AM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 30 اگست 2019

This image is no longer relevant


ٹیکنیکل تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی نے 1043۔1 کے متوقع ہدف کے ساتھ تنزلی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - ہم نے چارٹ میں ظآہر کیا ہے کہ حالیہ حد کے اپنا کام کیا ہے اور فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز عمل میں آئے ہیں - جیساء کہ یہاں ظآہر ہے ریزسٹنس ابھی 1165۔1 کے لیول پر ہے اور اس سے نیچے نیاء کم ترین لیول حاصل ہونا متوقع ہے - اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی نوٹ کریں کہ ریزسٹنس ٹرینڈ لائن کے بعد ایک اضآفہ 1165۔1 کے لیول تک بنے گا - اس ریزسٹنس لیول سے آگے کی موو بُلز کے لئے حوصلہ افزاء ہوگی - ذیادہ تر تاجر ممکنہ طور پر شارٹ پوزیشن پر نفع لے سکتے ہیں اور تجویز یہ ہے کہ شارٹ پوزیشن پر نفع لیں اور ابھی صبر کریں - اگلی ممکنہ شارٹ پوزیشن 1120۔1 کے لیول کی جانب بن سکتی ہے جو کہ ریزسٹنس ٹرینڈ لائن کی کنسورجنس ہے اور 618۔0 فیصد فیبوناسی لیول بھی ہے - قیمت کا ایک اور کم ترین لیول 1020۔1 کے لیول تک واپس اوپر آنے سے قبل بنانا متوقع ہے

تجارتی منصوبہ

پہلی کی گئیں شارٹ پوزیشن پر نفع لیں اور ابھی صبر سے کام لیں - 1120۔1 کے لیول کے گرد سیل کریں

خیر اندیش

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback