empty
 
 
27.08.2019 01:32 PM
سونا ہفتہ وار بُلش چینل کے اندر ہے


سونے کی قیمت نے قلیل مدتی تجارتی رینج سے اوپر کی بریک کی ہے اور یہ ہمارے اوپر کی جانب کے اگلے ہدف 1570۔1 کے لیول تک بڑھ رہی ہے جو کہ پہلی اضآفہ کی موو کا 8۔161 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن لیول ہے - جب تک بُلز 1490 - 1550 کا اہم سپورٹ لیول قآئم رکھتے ہیں تب تک صورتحال بُلش ہے

This image is no longer relevant


سرخ لکیریں - بُلش چینل

سبز لکیر - اہم ٹرینڈ لائن سپورٹ

نیلی لکیریں - اضافہ کے اہدف

سونے کی قیمت نے ہائیر ہائی اور ہائیر لوو بنانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے قیمت نے 1555 کے لیول پر سال کا نیا بلند ترین لیول بنایا ہے - قلیل مدتی سپورٹ 1500 کے لیول پر ہے - ریزسٹنس 1570 کے لیول پر ہے - قلیل مدتی تناظر میں آر ایس آئی میں بئیرش ڈائیورجنس کے اشارے ہیں - یہ آخر کار تصدیقی اشارہ ہوگا اور اگلا ممکنہ ہدف 1450 - 1400 کا لیول ہوگا - تبدیلی کے ابھی کوئی اشارے نہیں ملے ہیں - لیکن بُلز کو محتاط رہنا چاھیے - اپنے سٹاپ لیول کو بڑھا دیں تاکہ بُلش رجحان میں رہ سکیں - لیکن اس کے ساتھ ساتھ غلط پوزیشن لیتے ہوئے بھی محتاط رہیں کہ جب تصحیح عمل میں آئے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback