empty
 
 
16.08.2019 05:00 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : 16 اگست 2019 - انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant

مئی کی 17 تاریخ کو ظاہر کئے گئے بئیرش چینل میں سابقہ تنزلی کی موو رُک گئی تھی اور حالیہ سائیڈ وے کنسولیڈیشن 2750۔1 - 2550۔1 کے لیولز کے درمیان بنی تھی

جولائی کی 05 تاریخ کو 2550۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش رینج کا بریک آوٹ عمل میں آیا تھا {ظآہر کی گئی کنسولیڈیشن رینج کی زیریں حد} ہے

لہذا بئیرش تنزی 2430۔1 - 2385۔1 کے پرائس زون کی جانب بنی تھی {موومنٹ چینل کی زیریں حد} جو کہ جی بی پی / یو ایس ڈی میں مسلسل بُلش طلب بنانے میں ناکام رہا تھا

مزید یہ کہ 2350۔1 کے لیول سے کا بئیرش بریک آوٹ ہوا تھا جس سے مزید بئیرش تنزلی 2320۔1 ، 2270۔1 اور 2100۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی جو کہ ہفتہ وار چارٹ میں اہم لیولز ہیں

نئی سیل کی انٹری کے لئے حالیہ لیولز پر سیل کی نئی انٹری رسک کی حامل ہے - اسی وجہ سے سابقہ تجویز کی گئیں سیل کی انٹریز پر نفع کے حصول کی تجویز ہے

گزشتہ ہفتہ 2100۔1 کے لیول کے گرد بُلش بہتری کے عارضی اشارے عمل میں آئے تھے جب کہ گزشتہ جمعہ ایک اور بئیرش تنزلی 2025۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی

حالیہ بُلش بہتری حالیہ باٹم لیول 2025۔1 کے گرد عمل میں آئی تھی جس سے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے 2100۔1 کے لیول کی جانب پُل بیک کیا تھا تازہ ترین بننے والا سپلائی لیول ہے

اس سے مزید بُلش موو کا 2230۔1 اور اس کے بعد 2320۔1 کے لیول کی جانب بننا متوقع ہے کہ اگر 2100۔1 کے لیول سے کی بُلش موو عمل میں آتی ہے

تجارتی تجاویز

انٹرا ڈے تاجران کو 2100۔1 اور اس کے بعد 2230۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ دیکھنے کی تجویز دی گئی تھی تاکہ کاونٹر ٹرینڈ خرید کی انٹری مل سکے

محتاط تاجران کو 2320۔1 - 2350۔1 کے لیول کی جانب کے بُلش پُل بیک کا انتظآر کرنا چاھیے تاکہ یہ ایک درست سیل کی انٹری مل سکے

ایس ایل کو 2430۔1 کے لیول سے اوپر اور نفع کے اہداف کو 2279۔1 اور 2130۔1 کے لیول پر ہونا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback