empty
 
 
09.08.2019 03:54 PM
اگست 09 2019 - یورو / یو ایس ڈی 1235۔1 - 1175۔1 کے لیولز کے درمیان رُکا ہے - بئیرش بریک آوٹ کی توقع ہے

This image is no longer relevant


جون کی 24 تاریخ کو یورو / یو ایس ڈی 1400۔1 کے لیول کے گرد اوور باٹ معلوم ہوتا تھا اور سپلائی لیول کا سامنا کر رہا تھا

لہذا بئیرش موو 1275۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی جس کے بعد ایک بڑی تنزلی 1235۔1 کے لیول تک بنی تھی {سابقہ بُلش چینل کی زیریں حد} جو کہ یورو / یو ایس ڈی پئیر کو واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہی تھی

جولائی 8 تا 22 کے دورانیہ میں سائیڈ وے کنسولیڈیشن 1200۔1 اور 1275۔1 کے لیولز کے درمیان بنی تھی جس کے بعد بالائی حد پر ٹرپل ٹاپ ریورسل انداز بنا تھا

اس کی کچھ دیر بعد واضح بئیرش مضبوطی {ایچ 4 بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک} سے یورو / یو ایس دی 1235۔1 کے لیول سے نیچے واپس گیا تھا

ابتدائی بئیرش بریک ڈاون 1175۔1 کے لیول سے نیچے بنا تھا جس سے مزید بئیرش تنزلی 1115۔1 کے لیول {سابقہ ہفتہ وار کم ترین لیول} تک بنی تھی جہاں عارضی بُلش منسوخی 31 جولائی کے بئیرش بریک ڈآون سے قبل عمل میں آئی تھی

جولائی کی 31 تاریخ کو عارضی بئیرش بریک ڈاون 1115۔1 کے لیول سے نیچے بنا تھا جس سے مزید بئیرش تنزلی 1025۔1 کے لیول ظآہر کئے گئے حالیہ بئریش چینل کی زیریں حد تک بنی تھی جو کہ واضح بُلش بہتری عمل میں ائی تھی

رسک لینے والے تاجران کو تجویز تھی کہ 1050۔1 کے لیول سے اوپر کی موجودگی کو بُلش سگنل کے طور پر لیں جس کا ہدف 1115۔1 ، 1175۔1 اور 1235 کے لیولز ہیں

یہ پہلے ہی نفع میں چل رہی ہے - ایس ایل کو 1160۔1 کے لیول تک اوپر لے جائے تاکہ نفع کا تحفظ ہوسکے

اس ہفتہ ظآہر کیا گیا اہم زون 1235۔1 کے لیول پر بطور اہم سپلائی ایریا موجود ہے جہاں دو بئیرش غلبہ والی ایچ 4 کینڈل سٹکس عمل میں آئیں تھیں

گزشتہ کل ایک اور بُلش موو 1235۔1 کے لیول تک بنی تھی جہاں بئیرش منسوخی کی توقع تھی

لہذا یورو / یو ایس ڈی 1235۔1 - 1175۔1 کے لیولز کے درمیان رُکی ہوئی ہے یہاں تک کسی بھی سمت میں بریک آوٹ عمل میں آجائے ممکنہ طور پر بئیرش بریک آوٹ بنے گا

یہ کہ 1175۔1 کے لیول سے نیچے کا بئریش بریک ڈاون اس بات کے لئے ضروری ہے کہ مزید بئیرش تنزلی 1125۔1 - 1115۔1 کے لیولز تک بن سکے جہاں ایک اور فوری بلش پوزیشن مل سکتی ہے متوقع ریورسل انداز کا رائٹ شولڈر

تجارتی تجاویز

محتاط تاجران کو ایک اور بئیرش تنزلی کا انتظار 1125۔1 - 1115۔1 کے لیول تک کرنا چاھیے تاکہ ایک درست خرید کی انٹری مل سکے

ایس ایل کو 1080۔1 کے لیول سے نیچے جب کہ ٹی پی لیول کو 1160۔1 اور 1200۔1 پر ہونا چاھیے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback