empty
 
 
01.08.2019 04:55 PM
یورو / یو ایس ڈی : یکم اگست 2019 - آوورلی چارٹ میں مصدقہ ڈبل باٹم ملا ہے


کل ایف او ایم سی کی رپورٹ کے بعد نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - لیکن اس نے 1028۔1 کے لیول پر سپورٹ حاصل کی ہے اور آنے والے دنوں میں اضآفہ کی موو کی توقع ہے

ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant


ایچ ون چارٹ میں میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ ڈبل باٹم انداز مکمل ہوا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریداروں کے رد عمل دیا ہے اور قیمت بہت ہی کم ہے

دونوں سٹاک ایسٹک اور ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر اوور سولڈ صورتحال اور بُلش ڈائیورجنس کا اشارہ دے رہے ہیں جو کہ واضح اشارہ ہے کہ تنزلی کی موو کمزور ہو رہی ہے

اہم اضافہ کے اہداف

بیلنس رینج ریزسٹنس - پیلی مستطیل - 1070۔1

ریزسٹنس کی طرح کی سوئنگ لوو - سرخ مستطیل - 1105۔1

نیچے کی جانب کے اہم اہداف

نیلی مستطیل - سپورٹ کلسٹر - 1028۔1

راونڈ نمبر سپورٹ - 1100۔1

میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں جس کا پہلا ہدف 1070۔1 کا لیول ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback