empty
 
 
02.07.2019 05:31 PM
یورو / یو ایس ڈی نے ابھی تک واپسی کے کوئی اشارے نہیں دئیے ہیں - رجحان قلیل مدتی تناظر میں بئیرش ہے

یورو / یو ایس ڈی 13۔1 کے لیول سے اوپر تجارت کر رہی ہے اور مجھے یہ یقین ہے کہ 1275۔1 کے لیول سے اضآفہ تنزلی کے رجحان کے لئے ایک توقف ہے - قیمت کا نیچے کی جانب 1250۔1 کے لیول تک آنا متوقع ہے جہاں سے ہم رجحان کا ایک بڑا ٹیسٹ دیکھ سکتے ہیں

This image is no longer relevant


سبز لکیر - اہم سپورٹ ٹرینڈ لائن

سرخ مستطیل - ممکنہ تبدیلی پر ہدف

یورو / یو ایس ڈی قلیل مدتی بئیرش رجحان میں ہے - قیمت کا نیچے کی جانب سرخ مستطیل کے ہدف تک آنا متوقع ہے اور یہ سبز ٹرینڈ لائن کو ٹیسٹ کرے گی - یورو / یو ایس ڈی اپنی سابقہ اضآفہ کی موو کے 8۔61 فیصد ریٹریسمنٹ پر ہے لیکن مجھے یہ یقین ہے کہ قیمت تبدیلی سے قبل قدرے نیچے آسکتی ہے - قلیل مدتی تناظر میں ابھی رجحان کی تبدیلی کے کوئی اشارے نہیں ملے ہیں - لیکن مجھے یہ توقع ہے کہ جلد بُلش ڈائیورجنس کا اشارہ ملے گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback