empty
 
 
18.06.2019 05:06 PM
یورو / یو ایس ڈی دباو کا شکار ہے اور بئیرز مکمل قابو میں ہیں
یورو / یو ایس ڈی بُلز قیمت کو 1230۔1 - 1260۔1 سے اوپر بھیجنے میں ناکام رہے تھے اور بئیرز صورتحال کو اپنے قابو میں رکھے ہوئے ہیں اور قیمت کو 12۔1 کے لیول سے نیچے بھیجا ہے - موجودہ صورتحال میں میں نیوٹرل ہوں - کل کی ایف او ایم سی کی میٹنگ کی وجہ سے یہ بہتر ہے گا کہ سائیڈ لائن رہا جائے اور صورتحال کے واضح ہونے کا انتظار کیا جائے

This image is no longer relevant


سرخ لکیر - ویج انداز

سبز مستطیل - سپورٹ - ٹوٹ گئی ہے

یورو / یو ایس ڈی سبز مستطیل سپورٹ سے نیچے تجارت کر رہا ہے اور یہ سلوپنگ ویج انداز کے اندر ہے - قیمت نے 1107۔1 - 1347۔1 کی موو کے 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول پر ہے لہذا ہم ابھی ایک اہم موڑ پر ہیں - کل کی ایف او ایم سی کی میٹنگ کے بعد ہم اوپر کی جانب کی تبدیلی اور نئی اضآفہ کی موو یا تنزلی کے رجحان کا تسلسل 11۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں دیکھ سکتے ہیں - ٹیکنیکی اعتبار سے صورتحال بئیرش ہے کہ جب تک قیمت سبز مستطیل سے نیچے ہے اور ویج انداز کے اندر ہے - تب تک صورتحال بئیرز کے قابو میں رہے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback