empty
 
 
07.06.2019 08:19 PM
جون 07 2019 - جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant

مارچ کی 29 تاریخ کو 2980۔1 کے لیول {نئے بنے بئیرش موومنٹ چینل کی زیریں حد} کی جانب کی موو سے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر دوبارہ کمزور بئیرش چنیل کی بالائی حد 3160۔1 – 3180۔1 تک جا سکتا ہے

تب سے ابتک قلیل مدتی صورتحال بئیرش ہوگئی تھی جس میں فوری بئیرش اہداف 2900۔1 اور 2850۔1 پر موجود تھے

اپریل کی 26 تاریخ کو ایک اور بُلش پُل بیک 3130۔1 – 3170۔1 کے پرائس زون کی جانب بنا تھا جہاں ایچ 4 چارٹ میں ظآہر کیا گیا بئیرش ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھا جس میں نییک لائن 2980۔1 – 3020۔1 کے گرد موجود ہے

لہذا 2980۔1 کے لیول کے نیچے کے بئیرش بریک آوٹ سے حالیہ واضح بئیرش موو عمل میں آئی تھی

ابتدائی بئیرش اہداف پہلے ہی 2900۔1 – 2870۔1 کے گرد حاصل ہوئے تھے {ٹوٹے ہوئے چینل کی بیک سائیڈ} جو کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر کو کوئی بھی بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہے تھے

مزید بئیرش تنزلی طویل مدتی چینل کی زیریں حد {2700۔1- 2650۔1} کی جانب عمل آئی تھی جہاں جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر یقینی طور پر اوور سولڈ معلوم ہوتا تھا

اسی وجہ سے محتاط تاجران کو کم ترین لیولز کے گرد سیل کی ڈیل دیکھنے کی تجویز نہیں دی گئی تھی

جیساء کہ توقع تھی 2650۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ پہلے ہی حاصل ہو چُکا ہے اس کے مارکیٹ کی بُلش سائیڈ میں 2750۔1 کے لیول کی جانب کا اضآفہ ہوا ہے جس سے مزید بُلش موو عارضی طور پر رُکی ہے

بُلز کے غالب رہنے کے لئے ضروری ہے کہ 2750۔1 کے لیول سے اوپر کے بریک آوٹ سے قیمت ممکنہ بُلش اہداف 2800۔1 اور پھر 2890۔1 کے لیولز تک جا سکے کہ اگر واضح بُلش موو سامنے آتی ہے

بصورت دیگر جی بی پی / یو ایس ڈی ایک اوپر بئیرش سفر 2650۔1 کے لیول کی جانب کر سکتا ہے جہاں ایک بہتر خرید کی انٹری مل سکتی ہے – بُلش ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز کو ظآہر کیا جا رہا ہے

تجارتی تجاویز

انٹرا ڈے تاجران کے لئے ایک خرید کی درست انٹری 2750۔1 کے لیول سے اوپر کے بُلش بریک آوٹ پر مل سکتی ہے – نفع کے اہداف کو 2820۔1 اور 2900۔1 کے گرد ہونا چاھیے – ایس ایل کو 2690۔1 کے لیول سے نیچے ہونا چاھیے

محتاط تاجران کو ایک بڑھی ہوئی بُلش موو کا 2870۔1 – 2905۔1 کے لیولز تک انتظار کرنا چاھیے {نیا بنا ہوا سپلائی زون} تاکہ ایک درست سیل کی انٹری مل سکے – ایس ایل کو 2950۔1 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback