empty
 
 
04.06.2019 11:04 AM
یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 04 جون 2019

This image is no longer relevant


یورو / جے پی وائے نے کل 75۔120 کے لیول سے نیچے کی تنزلی کی تھی اور یہاں سے اوپر کی جانب گیا تھا - 49۔121 کے کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک وہ پہلا مضبوط اشارہ ہوگی کہ 75۔120 کے لیول پر ویوو 2 مکمل ہوئی ہے اور ابھی اوپر کی جانب 50۔127 کے لیول تک ویوو 3 بن رہی ہے - اس بات کی تصدیق کے لئے ویوو 2 مکمل ہوئی ہے اور ویوو 3 بن رہی ہے ہمیں 26۔122 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے جب کہ ابھی اشارے اس صورتحال کی حمایت میں ہیں

صرف 75۔120 کے لیول سے نیچے کی غیر متوقع بریک سے مزید تنزلی کا دباو بنے گا لیکن ممکنہ تنزلی کی موو محدود ہوگی

آر 3 : 122.326

آر 2 : 121.75

آر 1 : 121.64

پیوٹ : 121.28

ایس 1 : 120.75

ایس 2 : 120.68

ایس 3 : 120.33

تجارتی تجاویز

ہم نے یورو میں خرید 75۔120 کے لیول پر کی تھی اور ہمارا سٹآپ لاس لیول 50۔120 کے لیول پر ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback