empty
 
 
06.05.2019 04:14 PM
سونے کا تجزیہ برائے 06 مئی 2019


سونے گزشتہ 15 گھنٹوں سے نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے جو کہ ممکنہ سیل کے دباو کا اشارہ ہے - 12 ایچ بیلنس ٹوٹ گیا ہے اور موو بئیرش ہے - ہمیں تنزلی کی موو کی توقع ہے

This image is no longer relevant


دہری سفید افقی لکیریں - ٹوٹی ہوئی تجارتی رینج

نیلی لکیر - میڈین کیلٹنر لائن 20 ای ایم اے - موجودہ ریزسٹنس

پیلی افقی لکیر - سپورٹ

یہ کہ 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں ے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر پس پردہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار کمزور ہیں - اس کے علاوہ میں نے جمعہ کے بلند ترین لیول 56۔1282 کا مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے - جو کہ ممکنہ تنزلی کی موو کا اشارہ ہے - انٹر ڈے ریزسٹنس 1280 کے لیول پر ہے {میڈین کللٹنر ای ایم اے اور سابقہ کم ترین لیول اور 70۔1285 کے لیول پر ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں جو کہ ریلی کی صورت میں ہوں - نیچے کی جانب کا ہدف 65۔1268 کا لیول ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback