empty
 
 
03.05.2019 02:33 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 03 مئی 2019

This image is no longer relevant


یہ کہ 00۔146 کے لیول کے قریب کی اہم ریزسٹنس اضآفہ کی موو کو محدود کرنے میں کامیاب رہی تھی تاکہ 95۔144 کے لیول کے قریب کی تنزلی ہو سکے - جب تک یہ سپورٹ لیول تنزلی کا عمل محدود کئے رکھتی ہے تب تک توجہ اضآفہ کی موو پر ہے اور 88۔145 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ 50۔147 اور اسکے بعد اوپر کی جانب 50۔151 کے لیول تک کی موو بن رہی ہے

اسی وجہ سے ہمیں اس بات سے بھی با خبر رہنا چاھیے کہ 00۔146 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک میں ناکامی سے متبادل صورتحال عمل میں ائے گی 95۔144 کے سپورٹ یول سے نیچے کی بریک سے حالیہ قابل ترجیح صورتحال سے متبادل صورتحال قابل ترجیح بن جائے گی

اس تجزیہ کے تحت ایک نیاء تنزلی کا دباو عمل میں آئے گا اور 74۔143 کے لیول سے نیچے کی بریک ملے گی جس کے بعد 05۔141 کے لیول تک تنزلی ہو گی تاکہ ویوو 2 مکمل ہو سکے

آر 3: 145.88

آر 2: 145.60

آر 1: 145.40

پیوٹ : 144.95

ایس 1: 144.72

ایس 2: 144.02

ایس 3: 143.74

تجارتی تجاویز

ہم نے 00۔144 کے لیول سے 50 فیصد لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہمارا سٹاپ لاس لیول 85۔144 کے لیول پر ہے - ہم 50 فیصد نارمل پوزیشن کی سیل 85۔144 کے لیول پر کریں گے کہ اگر قیمت یہاں تک جاتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback