empty
 
 
29.04.2019 04:08 PM
سونے کا تجزیہ برائے 29 اپریل 2019


گزشتہ 24 گھنٹوں کے دورانیہ میں سونے کے نیچے کی جانب تجارت کی ہے لیکن اس کی اہم سپورٹ 0۔1279 کے لیول پر ہے - سیل نقصان کا سبب ہو سکتی ہے - ہمیں مزید اضافہ کی موو کی توقع ہے اور ممکنہ طور پر اضافہ کے اہداف حاصل ہوں گے

This image is no longer relevant


پیلی مستطیل - قلیل مدتی ریزسٹنس ایریا - جو کہ اہم سپورٹ میں تبدیل ہوا ہے

سبز مستطیل - پراِئس ایکشن کی بنیاد پر ریزسٹنس

سبز مستطیل - پرائس ایکشن کی بنیاد پر ریزسٹنس 2

سبز مستطیل - پرائس ایکس کی بنیاد پر ریزسٹنس 3

سونے کی قیمت اہم سپورٹ لیول 00۔1278 کو ٹیسٹ کر ہی ہے ۰ میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں - اضافہ کے اہداف 30۔1294 ، 95۔1300 اور 00۔1310 پر ہیں - جب تک قیمت 00۔126۵ کے لیول سے اوپر ہے تب تک قلیل مدتی رجحان بُلش ہے - درمیانی کیلٹنر ایوریج {20 ای ایم اے} سپورٹ کے طور پر کام کر رہا ہے - جو کہ مزید اضافہ کی موو کی حمایت میں ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback