empty
 
 
23.04.2019 03:13 PM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 23 اپریل 2019


سونے کی قیمت نے 1271 کے لیول پر کم ترین لیول حاصل کرنے کے بعد سابقہ سپورٹ اور ابھی کی ریزسٹنس 1280 - 1290 تک اضآفہ کیا تھا تاکہ اسکو دوبارہ ٹیسٹ کر سکے - مجھے یہ امید تھی کہ ایک بڑا اضافہ 1295 - 1300 کے لیولز تک مل سکے گا لیکن قیمت ریزسٹنس ایریا کی زیریں حد سے واپس ہوئی تھی

This image is no longer relevant


کالی لکیر - اہم ریزسٹنس ٹرینڈ لائن

نیلی مستطیل - قلیل مدتی ریزسٹنس

سبز مستطیل - اہم سپورٹ جو کہ ابھی ریزسٹنس ہے

سونے کی قیمت نے سبز مستطیل کے ایریا میں واپسی کی ہے جو کہ اہم سپورٹ تھی - قیمت واپس ہوئی ہے - جب تک قیمت 1281 کے لیول اور نیلی مستطیل سے نیچے ہے تب تک ہمیں 1270 کے لیول سے نیچے کی بریک اور 1250- 1260 کے لیولز تک موو کی توقع ہے قلیل مدتی ریزسٹنس سے اوپر کی بریک سے قیمت 1290 -1300 کے لیولز تک جائے گی - درمیانی اور قلیل مدتی رجحان بئیرش ہے - سپورٹ 1271 کے لیول پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback