empty
 
 
22.04.2019 04:47 PM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 22 اپریل 2019


سونے کی قیمت نے اگرچہ 1280 کے سپورٹ ایریا سے نیچے کی بریک کی ہے لیکن یہ ساکت ہے اور اس نے اپنی تنزلی کے عمل کو 1250 - 1260 کے لیول تک نہیں بڑھایا ہے - قلیل مدتی اوور سولڈ صورتحال 1300 کے لیول تک اضآفہ کی توجیح پیش کرتی ہے جیسا کہ گزشتہ تجزیہ میں ذکر کیا گیا تھا اور جب تک قیمت اس لیول سے نیچے ہے تب تک ہم بئیرش ہیں

This image is no longer relevant


سبز مستطیل - اہم سپورٹ

سرخ مستطیل - ہدف

کالی لکیر - اہم ریزسٹنس ٹرینڈ لائن

سرخ لکیر - متوقع موو

نیلی لکیر- آر ایس ائی کی متوقع موو

آر ایس ائی اوپر کی جانب جا رہا ہے جو کہ اوور سولڈ لیولز سے ہے جو کہ اس بات کی جانب اشارہ ہے کہ سونا سابقہ سپورٹ 1290- 1280 کو ٹیسٹ کر سکتا ہے جو کہ ابھی ریزسٹنس ایریا ہے - جس کے بعد قیمت نیچے کی جانب 1250 -1260 کے لیول تک جائے گی جو کہ تب تک کا پہلا ہدف ہے کہ جب تک قیمت کالی تنزلی کی سپورٹ ٹرینڈ لائ سے نیچے ہے - رجحان بئیرش ہے - اضافہ کی وہ موو کہ جو 1300 کے لیول سے نیچے رہے کو سیل کے موقع کے طور پر خیال کرنا چاھیے 1300 کے لیول سے اوپر کی بریک اور اس سے اوپر کا قیام ایک بُلش اشارہ ہوگا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback