empty
 
 
11.04.2019 03:06 PM
ایتھریم کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 11 اپریل 2019


مارکیٹ کا ٹیکنیکل تجزیہ

ایتھریم نے ایک 34۔184 کے لیول تک ایک اور ریلی کی تھی لیکن اس کو توڑا نہیں ہے مارکیٹ تنزلی کے ساتھ واپس ہوئی ہے اور 35۔170 کے لیول پر موجود ٹیکنیکل سپورٹ سے نیچے کی بریک کی ہے لہذا اگلا کم ترین لیول 03۔164 کے لیول پر بنا ہے - اضآفہ کی موو کمزور ہو رہی ہے اور بئیرز کا اگلا ہدف 44۔159 کا لیول ہے - مجموعی اضآفہ کی موو 84۔182 کے لیول پر مکمل ہوئی ہے جب کہ ویوو 5 ناکام رہی ہے لہذا تصحیحی سلسلہ شروع ہو سکتا ہے یا ہو چکا ہے

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس

ڈبلیو آر 3 - $226

ڈبلیو آر 2 - $201

ڈبلیو آر 1 - $186

ہفتہ وار پیوٹ - $162

ڈبلیو ایس 1 - $146

ڈبلیو ایس 2 - $120

ڈبلیو ایس 3 - $106

تجارتی تجاویز

طویل مدتی خرید کے آڈرز ابھی بند کر دینے چاھیں کیونکہ 35۔170 کا لیول ٹوٹ گیا ہے سیل کے آڈرز کے لئے قریب ترین ہدف ابھی 35۔170 کے لیول پر جو کہ قیمت کی ٹیکنیکل ریزسٹن ہے - ہدف 44۔159 کے لیول پر ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback