empty
 
 
09.04.2019 03:16 PM
بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 09 اپریل 2019


بی ٹی سی نے 5192 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کر عمل جاری رکھا ہوا ہے لیکن یہ کوشش سست ہے - بی ٹی سی ایک مبہم صورتحال کا شکار ہے اور ہمیں اگلی سمت کے واضح ہونے کے لئے مزید تصدیق کی ضرورت ہے

This image is no longer relevant


ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ اے ڈی ایکس 30 کے لیول سے نیچے ہے اور یہ قلیل مدتی کمزوری کا اشارہ ہے اور یہ کہ سائیڈ وے پرائس ایکشن موجود ہے - ہم نے ممکنہ طور پر ایسنڈنگ ٹرائی اینگل کا بننا نوٹ کیا ہے لیکن قیمت کو 5326 کا ریزسٹنس لیول توڑنے کی ضرورت ہے اور دوبارہ کامیابی سے اس کو ٹیسٹ کرے جس کے بعد ہم دوبارہ خرید کو شروع کریں گے - اگر 5326 کے لیول پر ریزسٹنس قائم رہتی ہے تو سیل آف کا بننا ممکن ہے 5000 کے سپورٹ کی بریک تنزلی کی موو کی تصدیق ہوگی اور ممکنہ طور پر 4636 کا لیول ٹیسٹ ہوگا

تجارتی تجاویز : ہم نیوٹرل ہیں اور سپورٹ یا ریزسٹنس کے ممکنہ بریک آوٹ پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں تاکہ مزید سمت کا تعین ہو سکے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback