empty
 
 
05.04.2019 11:51 AM
ایتھریم کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 05 اپریل 2019


مارکیٹ کی ٹیکنیکل صورتحال

ایتھرم ایک ویوو 4 تصحیحی سائیکل بنا رہا ہے جب کہ اس سے قبل یہ ویوو 3 کے لئے ٹاپ 13۔177 کے لیول پر بنا چُکا ہے ۰ ابھی تک کی تصحیح اچانک اور بڑی ہے لہذا یہ زگ زیگ پیٹرن کے بننے کا اشارہ ہے حتی کہ یہ تکونی انداز کا حصہ بھی ہو سکتا ہے جو کہ اس تصحیح سے بہت ہی ذیادہ ملتا جُلتا ہے - لوو / کم ترین لیول 02۔151 کے لیول پر بنا ہے جو کہ 01۔152 کے لیول پر موجود ٹیکنیکل سپورٹ سے کچھ نیچے ہے - اس لیول سے اضافہ تیز رفتار تھا ابھی مارکیٹ میں تجارت 00۔160 کے لیول کے گرد ہو رہی ہے - تصحیحی عمل جاری ہے

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ

ڈبلیو آر 3 - $163.07

ڈبلیو آر 2 - $154.26

ڈبلیو آر 1 - $146.96

ہفتہ وار پیوٹ - $137.84

ڈبلیو ایس 1 - $131.51

ڈبلیو ایس 2 - $121.49

ڈبلیو ایس 3 - $115.39

تجارتی تجاویز

تصحیح سائیکل / نظام ابھی بھی بن رہا ہے بنیادی طور مضبوط / امپلسیو نظام ابھی مکمل نہیں ہوا ہے لہذا صرف خرید کے آڈرز قائم رکھنے چاھیں - اہم ٹیکنیکل سپورٹ اور بُلز کے لئے سٹاپ لاس لیول 00۔151 کے لیول پر ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback