empty
 
 
25.10.2018 10:47 AM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 25 اکتوبر 2018


سونے نے کل بریک آوٹ ایریا کی جانب پُل بیک کیا تھا اور اس کو کامیابی کے ساتھ دوبارہ ٹیسٹ کیا ہے - جب کہ قیمت نے بریک آوٹ ایریا سے واپسی کی تھی اور ابھی حالیہ بلند ترین لیول کے قریب ہے - جیساء کہ ہم نے کل کہا تھا کہ جب تک قیمت 1220 کے لیول سے اوپر تب تک ہم بُلش ہیں

This image is no longer relevant


نیلی مستطیل - سپورٹ

سرخ لکیر - ہدف

سونے کی قیمت نے قلیل مدتی سپورٹ سے واپسی کی ہے اور یہ ابھی ہائیر ہائی بنانے کی کوشش میں ہے - سونے کی قیمت ہمارے پہلے ہدف 1220 اور دوسرے ہدف 1240 تک پہنچ چُکی ہے - قیمت اس قابل ہے کہ برابر کی ہائیر لیگ 1260-1270 کے لیولز تک بنا سکے - یہ ہمارا تیسرا ہدف ہے - چونکہ قیمت 1220 کے لیول سے اوپر لہذا بُلز صورتحال کو اپنے قابو میں رکھے ہوئے ہیں 1220 کے لیول سے نیچے کی بریک صورتحال کو بئیرش کر دے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback