empty
 
 
22.10.2018 06:07 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 22 اکتوبر 2018

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 6617۔0 کے لیول {ڈبل ٹاپ} پر ریزسٹنس حاصل کی ہے جب کہ مضبوط سپورٹ 6617۔0 کے لیول پر ہے - اس ہفتہ این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 6617۔0 کے لیول سے تنزلی کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - پئیر 6617۔0 کے لیول سے 6543۔0 کے سپورٹ لیول تک نیچے آ سکتا ہے - اسی تناظر میں اگر این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 6543۔0 کا سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے تو یہ لیول آج ریزسٹنس میں تبدیل ہو جائے گا - ایچ 4 ٹائم فریم میں 6543۔0 کا لیول آج متوقع طور پر کمزور ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گا - لہذا ہمیں یہ توقع ہے کہ این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 6543۔0 کے لیول سے بئیرش رجحان میں تنزلی کا عمل جاری رکھتے ہوئے 6496۔0 کے لیول تک جائے گا - طویل مدتی تناظر میں اگر پئیر 6543۔0 کا لیول توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو مارکیٹ 6543۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی تاکہ یہ دوسرے ہدف 6496۔0 تک پہنچ سکے - بہرحال 6496۔0 - 6423۔0 کا لیول ایک اہم سپورٹ زون ہے - لہذا رجحان / قیمت ممکنہ طور پر جب تک 6423۔0 کا لیول قائم ہے تک اس لیول سے واپسی ممکن ہے - مجموعی طور پر ہم6420۔0 کے لیول سے بئیرش صورتحال کی حمایت میں ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback