empty
 
 
15.10.2018 05:15 PM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 15 اکتوبر 2018


سونے کی قیمت قلیل مدتی بُلش رجحان میں ہے جو کہ گزشتہ چند ماہ سے قائم تجارتی رینج کے قائم رہنے کے بعد کی صورتحال ہے سونے کی قیمت نے 1215 کے لیول سے اوپر کنسولیڈیٹ کیا ہے اور یہ ابھی نیاء قلیل مدتی بلند ترین لیول توڑنے کی کوشش میں ہے

This image is no longer relevant


سبز لکریں - طویل مدتی بئیرش چینل

سرخ لکیریں - تجارتی رینج

نیلی لکیریں - مسوای لییگز کے لئے ممکنہ ہدف

سونے کی قیمت کو 1240 کے لیول تک جانا چاھیے جو کہ ہمارا کم از کم ہدف ہے تاکہ قیمت تاکہ اوپر کی دوسری لییگ پہلی لییگ کے برابر ہو سکے - سپورٹ 1211 - 1212 کے لیول پر ہے جو بریک آوٹ لیول ہے - بُلز یہ نہیں چاھیں کہ قیمت اس لیول سے نیچے آ سکے - ریزسٹنس 30۔1226 کے لیول پر ہے جو کہ گزشتہ ہفتہ کا بلند ترین لیول ہے اور اس لیول سے اوپر کی بریک کی توقع ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback