empty
 
 
24.09.2018 11:02 AM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 24 ستمبر 2018


سونے کی قیمت 1210 کے لیول سے واپس ہوئی ہے اور اس نے 1200 کے لیول سے نیچے کی بریک کی ہے - ہم نے گزشتہ ہفتہ یہ انتباہ کیا تھا کہ قیمت ایک اہم بالائی چینل اور سابقہ ہائی کو 1211 کے لیول پر ٹیسٹ کر رہی ہے اور منسوخی کے واضح امکانات موجود ہیں - 1200 کے لیول سے نیچے کی منسوخی اور بریک ایک بڑا بئیرش اشارہ ہے

This image is no longer relevant

سرخ لکیر - ریزسٹنس ٹرینڈ لائن

سبز لکیر - بئیرش چینل

نیلی لکیر - ٹرینڈ لائن سپورٹ {ٹوٹی ہوئی}

سونے کے بُلز ایک مشکل مقام پر ہیں - سونے ک قیمت واپس پوئی ہے اور اس نے سپورٹ ٹرینڈ لائن سے نیچے کی بریک کی ہے - اگلی سپورٹ 1180 کے لیول پر ہے - ریزسٹنس 1208 - 1210 کے لیولز پر ہے - سونے کی قیمت ابھی بھی بئریش چینل میں ہے - رجحان بئیرش ہے - جب تک قیمت 1210 کے لیول سے نیچے تب تک سونا 1190 - 1180 سے نیچے کی بریک کر سکتا ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback