empty
 
 
11.09.2018 09:46 AM
یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 11 ستمبر 2018

This image is no longer relevant



یورو / این ذیڈ نے 7820۔1 کے ذیلی ہدف تک جانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - متوقع طور پر یہ ریزسٹنس صرف ایک عارضی ٹاپ ہی بنائے گی اور اگلی سوئنگ اوپر کی جانب اہم ریزسٹنس 8369۔1 تک متوقع ہے

سپورٹ ابھی 7668۔1 کے لیول پر ہے اور اس سے نیچے بریک سے قیمت 7605۔1 کے لیول پر موجود سپورٹ تک جا سکتی ہے لیکن یہ ایک عارضی صورتحال ہوگی کیونکہ 8369۔1 کے لیول کی جانب کی ایک مضبوط سفر جاری ہے

آر 3: 1.8016

آر 2: 1.7919

آر 1: 1.7820

پیوٹ : 1.7738

ایس 1 : 1.7701

ایس 2 : 1.7668

ایس 3 : 1.7605

تجارتی تجاویز

ہم نے یورو میں 7330۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہم 7660۔1 کے لیول تک سٹاپ لاس اوپر کریں گے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback