empty
 
 
15.08.2018 03:22 PM
تیل کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 15 اگست 2018


تیل کی قیمت طویل مدتی سپورٹ ٹرینڈ لائن اور بُلش چینل کو چیلنج کر رہی ہے - تیل کی قیمت کا بڑی حد تک چینل کو توڑنا متوقع ہے اور یہ 60 کے لیول تک نیچے جانے کا عمل جاری رکھے گی - اہم قلیل مدتی ریزسٹنس 70۔68 یا 69 کے لیول پر ہے - جب تک قیمت اس لیول سے نیچے ہے تب تک ہم بئیرش ہی ہیں

This image is no longer relevant


پیلی لکیر - طویل مدتی سپورٹ

سبز لکیر - افقی سپورٹ

تیل کی قیمت حالیہ کم ترین لیول اور طویل مدتی بُلش چینل کو ٹیسٹ کررہی ہے - 70۔65 کے لیول کی بریک اور اس سے نیچے کی کلوزنگ ایک بڑا بئیرش اشارہ ہوگا جس کے بعد تیل کی قیمت کا 50۔63 اور حتی کہ 60 ڈآلر کی سطح تک نیچے جانا بھی متوقع ہوگا - چونکہ قیمت لوئیر لوو اور لوئیر ہائی بنا رہی ہے لہذا میں بئیرش ہوں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback