empty
 
 
31.07.2018 09:09 AM
ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے لیولز برائے 31 جولائی 2018

This image is no longer relevant


آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بے روز گاری ریٹ ، اٹلی ابتدائی سی پی آئی کی ماہانہ ، ابتدائی فلیش جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، کوور سی پی آئی فلیش ایسٹیمیٹ کی سالانہ ، سی پی ائی فلیش ایسٹیمیٹ کی سالانہ ، اٹلی ماہانہ بے روز گاری ریٹ ، جرمن بے روز گاری چینج ، سپین فلیش جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، فرنچ ابتدائی سی پی ائی کی ماہانہ اور جرمن ریٹیل سیلز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہو گی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں سی بی کنزیومر کانفڈنس ، شیکاگو پی ایم ائی ، ایس اینڈ پی / سی ایس کمپوزٹ 20 ایچ پی آئی کی سالانہ ، پرسنل انکم کی ماہانہ ، پرسنل سپینڈنگ کی ماہانہ ، ائمپلائمنٹ کاسٹ انڈیکس کی سہہ ماہی اور کوور پی سی ای پرائس انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہو گی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جا سکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا


آج کے ٹیکنیکل لیولز

بریک آوٹ بائے لیول : 1765۔1

مضبوط ریزسٹنس 1758۔1

اوریجنل ریزسٹنس : 1757۔1

انر سیل ایریا : 1736۔1

ٹارگٹ انر ایریا : 1708۔1

انر بائے ایریا : 1680۔1

اوریجنل سپورٹ : 1669۔1

مضبوط سپورٹ : 1658۔1

بریک آوٹ سیل لیولز : 1651۔1

مشتری ہوشیار باش

فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے.

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback