empty
 
 
29.06.2018 10:43 AM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 29 جون 2018

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف نے 9943۔0 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کی ہے - مضبوط ریزسٹنس پہلے ہی 9943۔0 کے لیول پر بنی ہے اور پئیر اس کو دوبارہ ٹیسٹ کرنے کے لئے اس تک جانے کی کوشش میں ہے - بہرحال اگر پئیر 9943۔0 کا لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ 9943۔0 کے نئے مضبوط ریزسٹنس لیول سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی {9943۔0 کا لیول 6۔78 فیصد فیبوناسی لیول ہے مزید یہ کہ آر ایس آئی نے تنزلی کے رجحان کے اشارے دینا شروع کئے ہیں کیونکہ رجحان ابھی بھی 100 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر مضبوطی کے اشارے دے رہا ہے لہذا مارکیٹ 9943۔0 کے لیول سے نیچے بئریش موقع بنا رہی ہے اور یہ بہتر رہے گا کہ 9940۔0 کے لیول پر سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 9795۔0 کا لیول ہوگا - یہ تنزلی کا رجحان کے تسلسل بناتے ہوئے 9733۔0 کے لیول تک جائے گی - ڈیلی سپورٹ 9795۔0 کے لیول پر ہے - جب کہ دوسری طرف سٹآپ لاس لیول کا خیال رکھا جانا ضروری ہے اور یہ بہتر رہے گا کہ اس کو 0055۔1 کے لیول پر لگایا جائے {جو کہ ایچ 4 چارٹ میں ڈبل ٹاپ} لیول ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback