empty
 
 
28.06.2018 01:32 PM
یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 18 جون 2018

This image is no longer relevant


روزانہ کی صورتحال


اپریل 2018 میں قلیل مدتی صورتحال بئیرش ہو گئی تھی کہ جب یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ٹوٹی ہوئی اضآفہ کی ٹرینڈ لآئن کے ساتھ ساتھ ظاہر کی گئی کنسولیڈیشن رینج کی ریزیں حد سے نیچے تجارت کی تھی

یہ کہ 2200۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی قیمت کو مزید نیچے 1990۔1 اور 1880۔1 پرائس لیولز کی جانب لے گئی تھی

جیساء کہ کہا گیا تھا {1850۔1 - 1750۔1} کے پرائس زون نے عارضی بُلش منسوحی 1990۔1 کے لیول کی جانب بنائی تھی جہاں ڈیسنڈنگ ہائی عمل میں ایا تھا ۰ یورو / یو ایس ڈی بُلز اوپر کی جانب بلند بُلش اہداف تک جانے میں ناکام رہے تھے

اس کی بجائے مارکیٹ میں مزید بئیرش موو بنی تھی

فی الوقت {1850۔1 - 1750۔1} کا پرائس زون ایک اہم سپلائی زون ہے جس پر بئیرش منسوحی اور سیل کے انٹری کل ملی تھی - 1520۔1 کے لیول پر بئیرش ہدف جعمرات کے روز پہلے ہی حاصل ہو گیا تھا

جب کہ دوسری طرف 1520۔1 - 1420۔1 کا پرائس زون ایک اہم ڈیمانڈ زون کے طور پر لیا جا رہا تھا جہاں گزشتہ ہفتہ کی کنسولیڈیش کے دوران ایک درست خرید کی بُلش انٹری ملی تھی

ابتدائی بُلش ہدف 1750۔1 کے لیولز کے گرد موجود تھا بہرحال واضح بئیرش دباو 1700۔1 کے لیول پر عمل میں ایا تھا جس سے حالیہ بئیرش تنزلی کی موو ایک مرتبہ دوبارہ 1520۔1 - 1420۔1 کے پرائس زون کی جانب بنا ہے

لہذا یورو / یو ایس ڈی پئیر 1520۔1 - 1750۔1 کے اہم لیولز کے درمیان رُکا ہوا ہے یہاں تک کسی ایک خاص سمت میں بریک آوٹ ہو جائے

یہ کہ 1420۔1 اور 1520۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک آوٹ ہو سکتا ہے کہ اگر واضح بئیرش دباو عمل میں آتا ہے - اس سے مزید بئیرش صورتحال ممکنہ طور پر 1270۔1 کے لیول تک بڑھے کی {جو کہ حالیہ کنسولیڈیشن رینج اور ڈیمانڈ لیول} ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback