empty
 
 
02.01.2018 01:41 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 جنوری 2018

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے 45۔112 کے لیول سے واپسی کی ہے اور 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر کی اس نے بریک کی ہے آر ایس آئی انڈیکس مزید اضافہ کا اشارہ کررہا ہے

گزشتہ جمعہ امریکی ڈالر دباو میں آیا تھا - آئی سی ای ڈالر انڈیکس نے 5۔0 فیصد کی ایک اور تنزلی کے ساتھ 12۔92 کا لیول حاصل کیا تھا جو کہ سمتبر کے بعد کی کم ترین سطح ہے - 2014 میں پورے سال ڈالر انڈیکس میں 9۔9 فیصد کمی نوٹ کی گئی ہے جوکہ سال 2013 کے بعد کی بد ترین کارکردگی ہے کہ جب اس نے 6۔14 فیصد کی کمی کی تھی

مختصر یہ کہ جب تک 50۔112 کا لیول قائم ہے تب تک مزید اضافہ 00۔113 اور حتی کہ 15۔113 کے لیول تک ہونا متوقع ہے

متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوریشن 50۔112 سے نیچے پہلے ہدف 20۔112 کے ساتھ تجویز کی جاری ہے

چارٹ کی وضاحت

کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

حکمت عملی : سیل کریں ،سٹاپ لاس لیول 50۔112 ، ٹیک پرافٹ لیول 00۔113

ریزسٹنس لیولز

113.00, 113.15 ،ا113.35

سپورٹ لیولز

112.20, 112.00, 111.70

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback