empty
 
 
06.11.2017 03:45 PM
اہم کرنسیوں کا ڈیلی تجزیہ برائے 06 نومبر 2017

یورو / یو ایس ڈی : پیر اور منگل کے روز اس نے سائیڈ وے انداز میں موو کی ہے او یہ جمعہ کے روز مزید نیچے گیا تھا جب کہ غالب رجحان ابھی بھی بئیرش ہے - اس ہفتہ 1600۔1 کے لیول پر سپورٹ موجود ہے {جو کہ کل و بیش ٹیسٹ ہوگیا ہے} اس ہفتہ یورو میں موجود مضبوط بئیرش رجحان کی وجہ سے 1550۔1 اور 1500۔1 کے لیولز ٹیسٹ ہوسکتے ہیں

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : گزشتہ ہفتہ اس نے کسی واضح انداز میں تجارت نہیں کی تھی - لیکن یہ بُلش رجحان قائم رکھنے میں کامیاب رہا تھا - جمعہ کے روز پئیر 0000۔1 کے نفسیاتی لیول سے اوپر کلوز ہونے میں کامیاب رہا تھا اور یہ یہاں سے اوپر جاتا معلوم ہوتا ہے - اس ہفتہ کے اہداف 0050۔1 ، 0100۔1 اور 0150۔1 کے ریزسٹنس لیولز ہیں 0150۔1 کے لیول پر موجود ریزسٹنس کو اوپر کی جانب ٹوٹ جانے کے لئے ایک واضح خرید کی دباو کی ضرورت ہے

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : گزشتہ ہفتہ پیر سے بدھ تک یہ پئیر اوپر کی جانب گیا تھا اور 3300۔1 کے لیول پر موجود ڈسٹریبیوشن لیول کو اس نے ٹیسٹ کیا تھا مزید اضافہ کی موو اس ڈسٹریبیوشن لیول سے واپس ہوئی تھی اور 250 پپس کی کمی سے اس نے 3050۔1 کے ایکیومیلشن لیول تک واپسی کی تھی - اس ہفتہ جی بی پی پئیرز میں صورتحال بئیرش ہے لہذا مزید تنزلی کی موو متوقع ہے - کمزور یورو / یو ایس ڈی پئیر بھی جی بی پی / یو ایس ڈی کو مزید تنزلی میں مدد فراہم کرے گا

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : اکتوبر کی 30 کو مارکیٹ نیچے کی جانب گئی تھی اور یہ باقی ماندہ ہفتہ میں اس نے کنسولیڈیٹ کیا تھا - اس ہفتہ اس کا مزید اوپر جانا اور پھر نیچے آنا متوقع ہے - پہلی صورتحال کی وجہ یہ ہے کہ اس ہفتہ یو ایس ڈی پئیرز میں صورتحال بُلش ہے اور اس کے علاوہ مارکیٹ میں بُلش تصدیقی انداز موجود ہے - 50۔114 اور 00۔115 کے سپلائی لیولز حاصل ہوسکتے ہیں

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : گزشتہ ہفتہ یورو / جے پی وائے نے تنزلی کے رجحان کے تناظر میں ریلی کی تھی اور یہ 50۔131 کے لیول پر موجود ڈیمانڈ زون سے اوپر گیا تھا تاکہ یہ 00۔133 کا سپلائی زون ٹیسٹ کرسکے اور پھر جمعہ کے روز یہ نیچے کی جانب آیا تھا - قیمت 40۔132 کے پرائس لیول پر بند ہوئی تھی {50۔132 کے سپلائی لیول} سے نیچے - اس ہفتہ یورو پئیرز کی کمزور صورتحال کی وجہ سے مارکیٹ کا مزید نیچے آنا متوقع ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback