empty
 
 

29.10.201806:13:00UTC+00یورو اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں نیچے آیا ہے

پیر کے روز یورو یورپی ڈیلز میں اہم کرنسیوں کےمقابلہ میں نیچے آیا ہے یورو پاونڈ کے مقابلہ میں8869۔0 ، ین کے مقابلہ میں 25۔127 ، گرین بیک کے مقابلہ میں 1361۔1 کے لیولز تک نیچے آیا ہے جو کہ اس سے قبل 8893۔0 ، 77۔127 اور 1413۔1 کے لیولز پر بلترتیب موجود تھا یہ واحد کرنسی آسٹریلیوی ڈآلر کے مقابلہ میں 4 ہفتوں کی کم ترین سطح 6029۔1 کے لیول تک نیچے آیا ہے جو کہ پہلے شام 10:15 ای ٹی پر 6079۔1 کے بلند ترین لیول پر موجود تھا اپنی ابتدائی کمی کے عمل کو بڑھاتے ہوئے یورو کیوی کے مقابلہ میں 10 روز کے کم ترین لیول 7374۔1 تک نیچے آیا ہے جو کہ شام 10:15 ای ٹی پر 7483۔1 کے بلند ترین لیول پر موجود تھا لوونیی کے مقابلہ میں 5 روز کے بلند ترین لیول 4956۔1 کے واپسی کرتے ہوئے یورو 4896۔1 کے لیول تک نیچے آیا ہے اگر یورو میں مزید کمی ہوتی ہے تو یہ پاونڈ کے مقابلہ میں 87۔0 ، ین کے مقابلہ 00۔125 ، گرین بیک کے مقابلہ میں 12۔1 ، آسٹریلیوی 58۔1 ، کیوی کے مقابلہ میں 70۔1 اور لوونیی کے مقابلہ میں 47۔1 پر سپورٹ حاصل کر سکتا ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback