empty
 
 

22.11.201305:18:00UTC+00ملائشیاء انفالیش میں اکتوبر کے ماہ میں توقعات سے ذیادہ اضافہ ہوا ہے

ملائشیاء میں اکتوبر کے دوران کنزیومر پرائس انفالیشن میں اضافہ ہوا ہے جو کہ معیشت دانوں کے توقعات سے ذیادہ ہے- یہ بات جمعہ کے روز ایک رپورٹ میں سامنے ائی

کنزیومر پرائس انڈیکس گزشتہ سال کے انڈیکس کے مقابلہ میں امسال اکتوبر میں 8۔2 بڑھا ہے جبکہ ستمبر میں اس کا اضافہ 6۔2 فیصد رہا- یہ معلومات ادارہ شماریات کی جانب کی جاری کی گئیں- معیشت دان اس اضافہ کو 7۔2 فیصد کی سطح پر دیکھ رہے تھے

انفالیشن پت ذیادہ اثر فوڈز اور نان الکوحلک مشروبات کی قیمتوں میں 7۔3 فیصد اضافہ کا رہا جبکہ گھروں کی لاگت اور یوٹیلیٹی بلز میں 8۔1 فیصد اضافہ دیکھا ہے- سفری قیمتوں میں 9۔4 فیصد اضافہ اس ماہ میں دیکھا گیا جبکہ کپڑوں اور جوتوں کی قیمت میں 4۔0 فیصد کمی نظر آئی

ماہانہ بنیادوں پر اکتوبر میں کنزیومر پرائس انڈیکس میں 4۔0 فیصد اضافہ ہوا ہے – جنوری سے اکتوبر تک کے دورانیہ میں قیمتوں میں گزشتہ سال کے مقابلہ میں 9۔1 اضافہ دیکھا گیا – یہ بات تازہ ترین شماریات میں سامنے آئی-

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback