empty
 
 

کرنسی رقم کے لین دین کا ایک اہم ذریعہ ہے ۔جوکہ مرکزی بنک یا قومی بنک کسی منا سب قیمت پر جاری کردہ ہے۔مختلف ممالک کی کرنسیاں اپنی قدر کے اعتبار سے مختلف ہو تی ہیں۔


اس کی درجہ بندی کے لئے کئی صورتیں ممکن ہیں اور کو ئی بھی خاصیت اس کی بنیادی قدر بن سکتا ہے۔مثلا


جاری کرنے والا ملک :


-یہ وہ کرنسی ہے جو کہ ایک ملک (حکومت ’مرکزی بنک ) جاری کرتا ہے اسی ملک عموما قابل استعمال ہو تی ہے۔

- غیر ملکی کرنسی کرنسی نوٹ ہو تے ہیں (بنک نوٹ ’ٹریثرز’سکے)اور ایک لین دین کا ایک اہم اور بنیادی ذریعہ ہو تے ہیں ۔

- مانیٹرنگ یونٹ کا غیر ممالک اور بین الاقوامی مانیٹر نگ کا ایک اہم ذریعہ ہے ;

- مجمعوعی کرنسی سے مراد وہ ذریعہ ہے جو کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں آپس کے لیں دین کے لئے استعمال ہو تا ہے۔


کرنسی کا تبادلہ :


- آذادانہ تبادلہ یہ وہ کرنسی کہ جس میں ادائیگی کے لئے حد نہیں ہو تی۔

- جزوی تبادلہ وہ کرنسی ہے کہ جس میں کو ئی حد مقرر کی گئی ہو۔

- غیر متبادل کرنسی .


شرح تبادلہ:


- مضبوط اور مستحکم کرنسی (دوسری کرنسیو ں کے مقابلہ میں) ;

- کمزور اور غیر مستحکم کرنسی .


تاریخ معیاد :


- مستحکم کرنسی(وہ شرح تبادلہ جو کہ اتار چڑھاؤ کے اثر کو ذائل کرتی ہو اور معاشی لین دین میں اہمیت کی حامل ہو ) ;

- عارضی کرنسی ۔ یہ کسی خاص ملک کی کرنسی ہو تی ہے۔اور اس کی معیاد قلیل مدت کے لئے ہو تی ہے اور یہ عمومی لین دین کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔ .


کارکردگی :


- موجود یا ریزرو کرنسی غیر ملکی کرنسی ہو تی ہے جو کہ مرکزی بنک میں بیرونی لین دین کے لئے استعمال کی جا تی ہے۔

- دنیا کی سر کردہ کرنسیاں سات کرنسیاں ایسی ہیں جو کہ عموما تبادلہ یا لین دین کے مقاصد میں استعمال ہو تی ہیں۔امریکی ڈالر ’یورو’سولس فرانک ’پاونڈ’جاپانی ین ’ کینڈین ڈالر اور آسٹریلین ڈلر شامل ہیں۔


اصل صورت حال :


- اصل کرنسی یعنی رقم کی طرز پر کا م ;

- اصل کواسی کرنسی مثلا ای سی یو


کرنسی کا کام :


- مالیاتی ذریعہ اور اشیاء کی قدر ;

-لین دین کا ذریعہ میں بنیادی عمل داری جو کہ درج ذیل کلیہ پر چلتی ہے کموڈیٹی ۔رقم۔کمیوڈیٹی

- حفاظت کا (سیونگ) کا ایک اہم ذریعہ جو کہ رقم سے کسی جائیداد میں منتقل ہو سکتی ہے یا بانڈ وغیرہ کی شکل اختیار کر سکتی ہے۔


کرنسی کی تعریف میں یہ بات اہم ہے کہ اس میں قدر میں ممالک کی نسبت سے تبدیلی داقع ہو سکتی ہے۔جو کہ شرح تبادلہ کا تعین کرتی ہے۔


شرح تبادلہ سے مراد وہ قیمت ہے جو کہ ایک قوم کی بنیادی اکائی ہوتی ہے جو کہ کسی بھی چیز کی قدر کے لئے ہو تا ہے۔


شرح تبادلہ کا تعین درج ذیل عنا صر کے تحت ہو تا ہے۔


- شرح تبادلہ سے مراد یہ لی جا تی ہے کہ کسی خاص ما رکیٹ میں میں خریدنا اتنی رقم سے جو کہ کسی دوسری متعلقہ مارکیٹ کی قیمت کے برابر ہو ۔اگرغیر ملکی کرنسی کے مو جو د ہ ریٹ پر تبادلہ کیا جا تاہے تو اس کے بعد کموڈیٹی کی ذیادہ قیمت اور کی ملکی لاگت کامو ازنہ بیرون ملک کی اسی چیز سے کیا جاتا ہے ۔برآمد کے بڑے حصہ کا مو ازنہ درآمد سے کیا جاتاہے۔کیونکہ یہ خیال کیا جانا چاھیے کہ کسی ایک ہی چیز کی اندرونی قیمت اس کی بیرون ملک قیمت سے ذیادہ ہو گی۔جس سے کہ بیرون ملک کرنسی کی قیمت میں اضافہ دیکھا جا تا ہے۔ کیو نکہ اس کہ طلب میں اضافہ ہو تا ہے۔

- سرمایہ کا بہاؤ جب فارن سیکیو رٹی ’بنک کریڈٹ’اور کیش اس چیز کا باعث بنے کہ اس سے فارن کرنسی کی قیمت میں اضافہ ہو ۔

- کسی ملک کی معیشت کا انحصار اس بات پر ہو تا ہے کہ وہ کرنسی جو کہ ما رکیٹ میں کو ٹ کی جاتی ہے ۔ کو ئی بھی ملک خبر خواہ مثبت ہو یا منفی کرنسی کی قیمت پر ضرور اثر انداز ہوتی ہے۔

کو ئی بھی بڑی رقم کی عمل داری کسی بھی کرنسی کی قدر کا اندازہ اس وقت ہو تا ہے جب یہ دیکھا جا ئے کہ اس میں سرمایہ کا ری کی شرح کیا رہی ہے۔

- برآمد اور درآمد کندہ کی سرگرمیوں کا مارکیٹ میں قلیل مدت کے لئے ہی اثر ہوتا ہے اور کسی بڑے اثر کا باعث نہیں بنتیں۔یہ بیرونی تجارتوں کا باعث بنتے ہیں لہذا اس سے کرنسی ما رکیٹ پر کو ئی خاص فرق نہیں پڑتا۔

- سیاسی شخصیات کی تقروں کے کرنسی قیمت پر کچھ خاص اثرات ہو تے ہیں۔ یعنی اگر کسی پریس کانفرنس میں شرح شود پر بات کی جاتی تو اس کے اثرات یقینی طو ر پر کرنسی مارکیٹ پر پڑتے ہیں۔اور جیسے کو ئی معاسی پالیسی کا اعلان کیا جاتا ہے تو اس کے بھی نتا ئج مارکیٹ پرپڑتے ہیں۔لیکن بعض دفعہ کچھ انہو نے داقعات جنم لیتے ہیں جس سے کہ مارکیٹ میں ایک خاص رجحان جنم لیتا ہے

-مرکزی بنک کی کو ئی سرگرمی اس صورت میں ہو تی ہے کہ جب حکومت کسی خاص معاملہ میں مارکیٹ پر اثر انداز ہو نے کے لئے مر کزی بنک کا سہارا لیتی ہے اور مرکزی بنک کمرشل بنک کے توسط سے مارکیٹ پر اٹر انداز ہو تاہے۔مرکزی بنک کی مارکیٹ میں دخل اندازی سے ایک خاص رجحان نظر آتا ہے کیو نکہ ایک کثیر تعداد میں سرمایہ کاری کی جاتی ہے۔اس کے علا وہ مختلف مما لک کے مرکزی بنک بھی مشترکہ سرمایہ کا ری بھی کرتے ہیں ۔


آرٹیکل لسٹ کی طرف واپسی
اکاؤنٹ کھولیں
اکاؤنٹ کھولیں
ڈپوزٹ کریں
ڈپوزٹ کریں
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback