بلاشبہ ای۔کرنسی کا ایک اہم فائدہ اس کا ورچوئل ہوناہے کیو نکہ اس کو چھوا نہیں جاسکتا اور نہ ہی جیب میں رکھا جا سکتاہے یعنی یہ کو ئی مادی وجو د نہیں رکھتی۔اس کا تبادلہ کسی بھی ایسی کرنسی میں ہو سکتا ہے کہ جو آپ کو درکار ہو تی ہے۔آپ اس کا حاصل کرسکتے ہیں اے ٹی ایم یا بذریعہ بنک یہ انٹر نیٹ کے ذریعے بھی قابل حصول ہے ۔اس کا تمام لین دین کچھ منٹو ں میں ہو جاتاہے
اس کے بہت سے فوائد ہیں کہ جو کسی اور کرنسی میں نہیں ہو تے۔ :
1.یہ بوگس نہیں ہو سکتی۔ .
2. جدید حفاظتی نظام ہو نے کی وجہ کو ئی تیسرا فریق اس تک رسائی حاصل نہیں کرسکتا ۔اس کی حفاظت یقینی بنائی جا تی ہے۔آپ اس کے لئے جتنے چاھیں اکاؤنٹ لے سکتے ہیں
3. آپ کو مکمل آذادی ہو تی ہے کہ اپنے اکاؤنٹ کی جمع کردہ رقم کا حساب رکھ سکیں
4. آپ کو رقم کی منتقلی کا مکمل معلومات میسر ہو تی ہیں۔
5. اسمیں تمام لین دین مکمل محفوظ خیا ل کیا جا تاہے اور کسی قسم کا غیر قانونی لین دین ممکن نہیں ہو تا۔
6. تمام لین دین کو صرف چند سیکنڈ ہی لگتے ہیں
7. آپ اس کے ذریعے بہت سی مصنوعات خرید سکتے ہیں
8. آپ اس کے ذریعے قرض کی سہو لت بھی حاصل کر سکتے ہیں
9. کثیر کرنسیاں اور بہت سے بنک بھی استعمال کرسکتے ہیں۔
ہم کہ سکتے ہیں کہ یہ ایک سی کرنسی سے ہو تی ہے لیکن اس کا اظہار برقی صورت میں ہو تاہے
انٹرنیٹ کی جدید اور وسیع سہولتات کے استعمال سے ہی یہ ممکن ہو ئی ہے اور اس کے بہ شمار فوائد یہ ظاہر کرتے ہیں کہ یہ ہر فرد کی ضرورت ہے
یہ لو گوں کو مزید اور وسیع سہو لیات فراہم کرنے کا ایک اہم ذریعہ ہے۔آپ کو صرف ایک ہی خطرہ ہو سکتا ہے کہ کہیں کچھ نیاء نہ آجائے