empty
 
 

خواب دیکھنا چھوڑیں انسٹا فاریکس سے جیگوار ایف ٹائپ جیتیں

1. General Provisions

    • 1.1 The name of the campaign is "Don't dream it, win it! Jaguar F-Type from InstaForex" (hereinafter, the Campaign).
    • 1.2 The Campaign is organized by InstaFintech Group (hereinafter, the Organizer).
    • 1.3 The main prize of the Campaign is Jaguar F-Type.
    • 1.4 The Campaign is held from October 27, 2014 to October 31, 2016 (hereinafter, the Campaign period).
      • 1.4.1 Jaguar F-Type is raffled from October 27, 2014 to October 31, 2016.

2 – مقابلہ کے شُرکاء

    • 1۔2 انسٹا فاریکس کے وہ صارفین کہ جن کی عمر 18 سے ذائد ہے اس مقابلہ میں حصہ لے سکتے ہیں جو کہ بعد ازاں شُرکا کہلائیں گے
    • 2۔2 اس مقابلہ میں حصہ لینے کے لئے ضروری ہے کہ تمام شُرکا اپنے اکاونٹ کو 1500 ڈالرز سے ری چارج کریں اور انسٹا فاریکس ڈاٹ کام پر اندراج کروائیں جب کہ انسٹا فاریکس کلب ممبران 1000 ڈالرز جمع کرواتے ہوئے اس مقابلہ میں حصہ لے سکتے ہیں
    • 3۔2 ایک فرد اپنے ایک سے ذیادہ تجارتی اکاونٹس رکھ سکتا ہے تاکہ اپنے امکانات میں اضافہ کرسکے لیکن اگر یہ تعداد 100 تک پہنچتی ہے تو انتظامیہ کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اس کو 100 تک محدود کردے
    • 4۔2 یہ مقابلہ اُن لائیو اکاونٹس کے لئے دستیاب ہے جو کہ ان شرائط پر پورا اترتے ہوں جیساء کہ اے – بی + سی = 00۔1500 امریکی ڈالرز کے ادھر اے سے مراد 27 اکتوبر 2014 تک جمع کروائی گئی رقم ، بی سے مراد 27 اکتوبر 2014 سے نکلوائی گئی رقم اور سی سے مراد تجارتی نتائج ہیں – اگر سی صفر سے کم ہو تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اے – بی 00۔1500 سے ذیادہ ہونا چاھیے- انسٹا فاریکس کلب کارڈ ہولڈرز کے لئے شرط کچھ یوں ہے کہ اے – بی + سی = 00۔1000 ڈالرز کے جب کہ اے سے مراد 27 اکتوبر 2014 تک جمع کروائی گئی رقم اور بی سے مراد 27 اکتوبر 2014 تک نکلوائی جانے والی رقم اور سی سے مراد تجارتی نتائج ہیں – اگر سی صفر سے کم ہوتو اس کا مطلب یہ ہے کہ اے – بی 1000 ڈالرز سے ذیادہ ہونا چاھیے

3 – تجارتی شرائط

    • 1۔3 وہ تمام اکاؤنٹ جو کہ مارکیٹ ریٹ کے برخلاف کھلے ہو ں گے منسوخ تصور ہو ں گے
    • 2۔3 تمام شرکاء بغیر کسی پابندی کے تجارت معاؤن اور حکمت عملیاں استعمال کر سکتے ہیں
    • 3۔3 تمام صارفین اپنے اکاونٹس کو سواپ فری میں تبدیلی کرواسکتے ہیں اسی طرح عمومی اکاونٹ میں بھی تبدیل کرواسکتے ہیں جس کے لئے سپورٹ ڈیپارٹمنٹ سے رابطہ کرنا ہوتا ہے
    • 4۔3 باقی ان تمام شرائط کا بھی اطلاق ہو گا جو کہ ایک اصل تجارتی اکاؤنٹ کے لئے انسٹا فاریکس کی جا نب سے لازم ہیں

4 – فاتح کا چناو

    • 1۔4 انسٹا فاریکس کے مقابلہ " خواب دیکھنا چھوڑیں انسٹا فاریکس سے جیگوار ایف ٹائپ جیتیں" کے فاتح کا چناو جو کہ بعد ازاں فاتح کہلائے گا
      • 1۔1۔4 مہم کے سردار کے چناؤکے لئے اس کے اکاؤنٹ کے آخری پانچ ہجے استعمال ہو ں گے اور اس بات سے کو ئی فرق نہیں پڑتا چاھے یہ ہجے 6-7 بھی ہو ں تو اور اگر یہ پانچ ہجے پو رشے کے نمبروں سے مطابقت رکھتے ہو ئے تو وہ امیدوار پورشے کے مین کا فاتح اور جیگوار ایف ٹائپ کا مالک کہلائے گا
      • 2۔1۔4 اتوار 30 اکتوبر 2016 کو 23:59 پر مارکیٹ کے کلوزنگ ریٹ فکس کئے جائیں گے
        • پہلا جیگوار نمبرہجے = یورو / یو ایس ڈی کلوزنگ ریٹ کا آخری ہجے
        • جیگوار کا دوسرا ہجہ برابر ہے جی بی پی / یو ایس ڈی کے آخری ہجے کے
        • جیگوار کا تیسرا ہجہ برابر ہے ڈالرجاپانی ین کے آخری ہجے کے
        • جیگوار کا چوتھا ہجہ برابر ہے ڈالرسی ایچ ایف کے آخری ہجہ کے
        • جیگوار کا پانچواں ہجہ برابر ہے ڈالر سی اے ڈی کے آخری ہجے کے
      • 3۔1۔4 اگر پو رشے نمبر سے مطابقت رکھتا ہو ا اکاؤنٹ نمبر مقابلہ میں شامل نہ ہو تو اس سے پہلا یا بعد والا نمبرفاتح تصور کیا جائے گا ۔ اس صورت میں فاتح کا چناؤ ذیادہ رقم جمع کر وانے والے کی بنیاد پر کیا جا ئے گا جو کہ اس فارمولے کے تحت دیکھا جائے گا جو کہ اس فارمولہ کے تحت آتی ہیں اے-بی+سی
      • 4۔1۔4 اگر بہت سے تجارتی اکاونٹ بنائے گئے پورشے نمبر سے مطابقت رکھتے ہوئے پائے گئے تو 5 ہجوں کا اکاونٹ ، 6 ہجوں والے اکاونٹ کے آخری 5 ہجے اور 7 ہجوں والے اکاونٹ کے آخری 5 ہجے – اس صورت میں انعام اس اکاونٹ کو دیا جائے گا کہ جس نے سب سے ذیادہ رقم جمع کروائی ہوگی جس کا تعین کلیہ اے نفی بی جمع سی کے مطابق ہوا گا

5 – نتائج کی اشاعت

    • 1۔5 شُرکا کے حوالے معلومات شائع کی جا سکتیں ہیں
    • 2۔5 نتائج کا اعلان ضروری اقدامات کے بعد اس کے اختتام کے 10 دن کے اندر اندر کیا جائے گا
    • 3۔5 مقابلہ کے نتائج اور تقریب تقسیم انعامات کی تصاویر کمپنی کی ویب سائٹ انسٹا فاریکس ڈاٹ کام پر شائع کی جائیں گی اور کچھ ٹی وی اور جریدوں میں بھی شائع ہوں گی

6 – انعام کی وصولی

    • 1۔6 عمومی شرائط
      • 1۔1۔6 نتائج کی اشاعت کے 20 دن کے اندر اندر فاتح اور منتظمین آپس میں رابطہ کریں گے بذریعہ فون وقت ، جگہ اور تاریخ کا تعین کریں گے
      • 2۔1۔6 فاتح کا تعین ہوجائے تو منتظم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ یہ اکاؤنٹ واقعی ہی مقابلے کی تمام شرائط پو ری کرتا ہے اور شق نمبر 2.1 اور 2.3 عین مطابق ہے۔ اگر اس صورت میں کہ کچھ معلومات ردست نہیں ہیں تو کسٹمر تو اس بات کا حق نہیں ہے کہ وہ مقابلہ میں حصہ لے سکے۔اور یہ انعام درست تصور نہیں کیا جا ئے گا
      • 3۔1۔6 انعام حاصل کر نے کے لئے اگر مطلوبہ دستاویزات مکمل نہیں ہو تیں یعنی (شناختی کا رڈ’وغیرہ) تو منتظم کے پا س یہ اختیا ر ہے کہ وہ انعام کو روک سکتا ہے
    • 2۔6 بڑے انعام جیگوار ایف ٹائپ کی وصولی
      • 1۔2۔6 یہ انعام جیگوار ایف ٹائپ ہو سکتا ہے کہ کمپنی کے مرکزی دفتر کیلنکارڈ یا ماسکو سے دیا جائے یا پھر فاتح کی مرضی سے دُنیا کے کسی بھی حصہ میں دیا جاسکتا ہے
      • 2۔2۔6 انعام صرف اسی صورت فاتح کے حوالے کیا جائے گا کہ جب اس کے شناخت مکمل ہو جاتی ہے اور وصولی کی دستاویز پر دستخط ہوجائیں تو جس میں اس کا مکمل نام ، تاریخ ، شناختی معلومات ، فون نمبر بمعہ کوڈز ہونا ضروری ہیں اگر فاتح یہ معلومات دینے میں ناکام رہتا ہے تو منتظمن انعام دینے سے معذرت کرسکتے ہیں
      • 3۔2۔6 اگر کسی وجہ سے فاتح انعام حاصل کرنے نہیں آسکتا تو اس صورت میں وہ کسی اور فرد کو انعام کی وصولی کا اختیار دے سکتاہے
      • 4۔2۔6 انعام وصول کرنے کے بعد حکومت کو ٹیکس اور دوسرے واجبات ادا کرنا فاتح کی ذمہ داری ہوگی
      • 5۔2۔6 انسٹا فاریکس اس بات کی ذمہ دار لیتا ہے کہ وہ گاڑی کو فاتح کے مُلک تک پہنچائے گا التبہ کسٹم فیس اور ٹیکس آدا کرنا فاتح کے ذمہ ہوگا
      • 6۔2۔6 – فاتح گاڑی کی بجائے ایک لاکھ تیس ہزار ڈآلرز حاصل سکتا ہے لیکن اس کے لئے اس کے اکاونٹ کو درج ذیل شرائط مکمل کرنا ہوں گئیں
        • یہ ابتدائی ڈپازٹ ایک لاکھ تیس ہزار ڈالر صرف اُسی صورت میں اکاونٹ میں جمع ہوں گے کہ جب اُس کے دوسرے مرحلہ کا تصدیق عمل کیا ہوا ہو
        • یہ ایک لاکھ تیس ہزار ڈالرز کی رقم نکلوائی تو نہیں جاسکتی البتہ اس پر حاصل کیا گیا 50 فیصد نفع بغیر کسی پابندی کے نکلوایا جاسکتا ہے
        • ایک وقت میں ذیادہ سے ذیادہ دس ٹریڈز اوپن کی جاسکتیں ہیں جب کہ مجموعی حُجم کو 600 سے ذیادہ نہیں ہونا چاھیے
        • کم از کم ٹریڈ والیم 6 لاٹس کا ہے
        • فاتح اس بات کا پابند ہے کہ وہ ایک وقت میں بہت ذیادہ حجم کی متضاد سمت کی ٹریڈز نہ کھولے یا کسی متضاد سمت کی ٹریڈز ایک ہی وقت میں کرے
        • تجارتی اکاونٹ نکلوایا جانے والا ذیادہ سے ذیادہ نفع انعامی رقم کا دوگُنا ہوسکتا ہے

7 – حتمی نقاط

    • 1۔7 منتظم اس بات کا ذمہ دار ہے کہ وہ مقابلہ کے حوالے سے تمام معلومات کی حفاظت کرے گا اور کسی تیسرے فریق کو نہ دینے کا پابند ہوگا
    • 2۔7 اس مقابلہ میں شرکت کرنے والوں پر ذیل میں دی گئیں شرائط لاگو ہوں گی کہ اگر وہ جیت جاتے ہیں :
      • کہ وہ ریڈیو ، ٹی وی اور دوسرے میڈیا ذرائع پر انٹرویوو کے لئے دستیاب ہوگا
      • منتظم اس کی تصاویر وغیرہ شائع کرسکیں گے
      • اُس کا نام منتظم بغیر کسی اضافی ادائیگی کے تشہیری مقاصد کے لئے استعمال کرسکے گا
      • تشہیری مواد کہ جس کا اوپر ذکر کیا گیا ہے کے کاپی رائٹس منتظم کے پاس ہوں گے
    • 3۔7 اس مقابلہ کے انعقاد یا نتائج کے حوالے سے تمام تنازعات بذریعہ گُفت و شنید حل ہوں گے
    • 4۔7 مقابلہ کے لئے اندراج کا مطلب یہ ہے کہ آپ اس کے تمام قواعد اور ضوابط سے متفق ہیں
    • 5۔7 اگر حصہ لینے والا قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کا مرتکب ہوتا ہے تو اس سے اُس کی شمولیت منسوح ہوجائے گی

8 – زبان

    • 1۔8 یہاں موجود قواعد کی زبان انگریزی ہے
    • 2۔8 شرکاء کی سہولت کے لئے منتظم اس کو انگریزی کے علاوہ دوسری زبانوں میں بھی پیش کرسکتا ہے لیکن اس کا مقصد صرف اور صرف معلومات تک رسائی ہوگا
    • 3۔8 اگر انگریزی زبان اور ترجمہ کی گئی زبان میں کوئی فرق پایا جائے تو حتمی الفاظ انگریزی زبان کے ہی تصور ہوں گے

مقابلہ کا ہوم پیج

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback