empty
 
 
25.03.2016 12:20 PM

انسٹا فاریکس نے کلائنٹس کی حفاطت اور آرام کے لیے ٹو فیکٹر آتھنٹیکیشن کا ایک سسٹم بنایا ہے ۔ یہ ٹو فیکٹر آتھنٹیکیشن ایک ایسا پروسیزر ہے جو سنگل پاسورڈ کے مقابلے کھاتے کی حفاظت کو یقینی بناتی ہے۔ جب آپ کلائنٹ کیبن میں لاگ ان کرتے ہیں تو سسٹم کو ایک خاص پہچان ۔ والے نمبر ( پی آئی این ) کی آپ کے پاسورڈ کے علاوہ گوگل آتھنٹیکیشن کی طرف سے ضرورت ہوتی ہے۔ یہ ایپلیکیشن آف لائن کام کرتا ہے ۔ کلائنٹس کلائنٹ کیبینیٹ میں خود سے اس کے آپشن کوبند کرسکتے ہیں اور جب چاہیں اسے اینیبل بھی کر سکتے ہیں۔ انسٹا فاریکس کلائنٹس کے ذاتی معلومات کی حفاظت کی ضمانت لیتی ہے اورہر اکاؤنٹ کے ڈیٹا کی حفاظت کی بھی گارنٹی دیتی ہے۔

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback