
موسم بہار آپ کے مقدر کھولے جیتیں InstaForex سے 8000 ڈالرز
جیسے جیسے سال کی سب سے متحرک چھٹی قریب آرہی ہے، Instaforex اپنا روایتی چانسی ڈپازٹ مقابلہ شروع کر رہا ہے!
عزیز کلائٹس،
یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ 26 اکتوبر 2015 کو ٹریڈنگ سیشن ایک گھنٹے لیٹ سے 1:00 یو ٹی سی +3 پر کھلے گا۔
یہ تبدیلی یوروپ کا ونٹر ٹائم کی طرف منتقل ہونے کے بارے میں ذکر کی جا رہی ہے جبکہ یہ خیال کیا جارہاہے کہ امریکہ ایک ہفتہ بعد اس کی طرف منتقل ہوگا۔
نومبر کی 2 تاریخ 2015 سے ٹریڈنگ کے ہفتے اور ٹائم اپنے معمول کے مطابق اسی پرانے وقت پر شروع ہوجائیں گے یعنی 00:00 بجے پیر کو۔
برائے کرم اس تبدیلی کا خیال رکھیں اور اگر ضرورت ہو تو اپنے ٹرڈنگ حکمت عملی میں تبدیلی کرلیں۔