empty
 
 
19.05.2015 01:40 AM

انسٹا فاریکس کو یہ اعلان کرتے ہوئے بہت ہی خوشی ہورہی ہے کہ اس نے ایک ایسی چیزکی ایجاد کی ہے جس سے اس کے کسٹمر کو فائدہ حاصل کرنے میں اور فاریکس مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے لیے اپنے سرمایہ کو بڑھانے میں مدد ملے گی ۔

انسٹاکریڈٹکی نئی خدمت بینک کریڈٹ سسٹم کا ایک نمونہ ہے ۔ اس جدت طرازی کی وجہ سے سرمایہ کار بہت ہی مناسب شرطوں کے ساتھ ٹریڈرس کے ڈیل میں اپنا فنڈ لگاسکتے ہیں۔ اسی طرح ٹریڈرس شرائط ، رقم ، کریڈٹ کی مدت ، اور فیصدی کو طے کرکے کسی ایسے سرمایہ کا ر کو پاسکتاہے جو فائدہ والاکرڈٹ پیرامیٹرس کا آفر کرتاہو۔

انسٹا کریڈٹ نظام باہمی طور پر مفید ہے۔ سرمایہ کا بغیر ٹریڈنگ کے فائدہ کماسکتے ہیں، جبکہ ٹریڈرس کو مینیجمینٹ کے لیے اضافی فنڈ ملتے ہیں۔

۔ انسٹاکریڈٹ سسسٹم بے مثال ہے اپنے آپ میں۔ اس کی مدد سے ہر ایک شخص کے لیے فاریکس مال کمانا زیادہ آسان ہو گیاہے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback