empty
 
 
13.03.2015 12:15 PM

انسٹافاریکس کے مقابلے کی ایک دوسری سریز کے نتائج سامنے آچکے ہیں ، چنانچہ ہم نئے ونرس کے نام کا اعلان کرنے جارہے ہیں۔ ان ونرس نے مندرجہ ذیل مقابلوں میں جیت حاصل کی ہے۔

ون ملین آپشن، لکی ٹریڈر ، انسٹافاریکس اسنپر ، ایف ایکس -1 ریلی ،ریل اسکالپنگ اور ٹریڈ وائس ون ڈوائس۔

انسٹافاریکس شاندار نتائج پر فاتحین کو پرخلوص مبارکباد پیش کرتی ہے اور دوسرے میں مقابلے میں بھی وہ اچھا مظاہرہ کریں اس کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتی ہے ۔ دیر سویر آپ بھی اپنا نام فاتحین کی فہرست میں پائیں گے !

انسٹا فاریکس سنپر

انسٹا فاریکس سنپر مقابلے میں وہ ٹریڈرس حصہ لیتے ہیں جو بہت ہی صحیح فیصلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور سب سے ذہین ہوتے ہیں۔ یہ مقابلہ ہر ہفتہ زیادہ سے زیادہ ٹریڈرس کو یکجا کرتے ہیں۔ اس بار پاری حسینی نے اس مقابلے میں شاندار مظاہر کرکے سب سے بہتر ہونے کا ثبوت دیا۔ ہم اس ونر کو مبارکباد دیتے ہیں اور دوسروں کی جیت کے لیے بھی اگلے مرحلے میں اچھا کرنے کی نیک تمنا رکھتے ہین۔ اگلا مرحلہاس کا 16 مارچ 2015 (جی ایم ٹی +3) سے شروع ہوگا اور 20 مارچ 2015 (جی ایم ٹی +3) کو ختم ہوجائے گا۔

ایف ایکس-1 ریلی

ایف ایکس-1 ریلی مقابلے میں اولا لیکان الابی نے سب سے شاندار کارگردگی کا مظاہرہ کیا ، انہوں نے اس مقابلے میں اپنی ٹریڈنگ اور دوڑ کی ساری صلاحیتوں اور قابلیتوں استعمال کیا۔ ہم اس ونر اور فاتح کو اس شاندار جیت پر مبارکباد دیتے ہیں اور اگلے مقابلے میں اچھے نتائج کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔ اور اگر آپ خوشی کے اس احساس کو محسوس کرنا چاہتے ہیں تو ایف ایکس-1 ریلی کے اگلے مرحلے کے مقابلے میں آپ کا استقبال ہے۔ آپ 00:00 2 مارچ 2015 (جی ایم ٹی +3) سے ہونے والے اس کے مقابلے میں حصہ لینے کے لیے اپنا نام اندراج کراسکتے ہیں یہ مقابلہ 23:59 بجے 6 مارچ 2015 (جی ایم ٹی +3) کو ختم ہو جائے گا۔

ون ملین آپشن

انسٹفاریکس کے سب سے مقبول اور پسندیدہ مقابلوں میں سے ایک ون ملین آپشن میں انعام حاصل کرنے کے لیے سینکڑوں امیدواروں نے اپنی پوری کوشش کی ۔ رومن شاندریو نے اس مقابلے میں شاندار مظاہر ہ کیا اور اسے بیسٹ آپشن ٹریڈر کے خطاب سے نوازا گیا۔ ون ملین آپشن مقابلے کا اگلامرحلہ 16 مارچ 2015 (جی ایم ٹی +3 ) کو شروع ہوگا اور 20 مارچ 2015 (جی ایم ٹی +3) کو ختم ہوجائے گا ۔

لکی ٹریڈر

اگر آپ دو ہفتے تک اچھی طرح سے ٹریڈ کرسکتے ہیں تو آپ لکی ٹریڈر کا مقابلہ ضرور جیت سکتے ہیں، جس طرح سے نینا شرما نے یہ مقابلہ جیتا ہے۔ اس ٹریڈر نے سینکڑوں امیدواروں کے درمیان سب سے شاندار صلاحیت اور قابلیت کا مظاہرہ کیا اور بہترین جیت حاصل کی ۔ ہم اس ونر کو مبارکباد دیتے ہیں اور آگے اسٹیپ میں یہ اور شاندار مظاہرہ کرے اس کے لیے اپنی خواہشات کا اظہار کرتے ہیں ! اس مقابلے کا اگلامرحلہ 23 مارچ 2015 (جی ایم ٹی +3) کو شروع ہوگا اور 3 اپریل 2015 (جی ایم ٹی +3) کو ختم ہوگا

ریل اسکالپنگ

کم مدت میں ٹرینگ کرنا تھوڑا پیچیدہ ہوتا ہے کیوں کہ اس میں سخت محنت اور پوری توجہ کی ضرورت ہوتی ہے ۔ بہت سارے ٹریڈرس زیادہ محطاط نہیں ہوتے۔ اور نہ ہی بہت ذہیں اور اس طرح کے مقابلے میں کامیاب ہونے کا ہنر جانتے ہیں۔ اس میں جیتنے کے لیے ان تمام مذکورہ خوبیوں کا ہونا ضروری ہے ۔اس بار ڈبلو ڈبلو اسورو جیاناتھ نے اس مقابلے میں زبردست قابلیت اور صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔ اور ریل اسکالپنگ کے مقابلے کے دوسرے مرحلے میں بھی پہلا مقام حاصل کیا ۔ انسٹافاریکس کو اس ونر کا خیرمقدم کرنے میں بہت خوشی ہورہی ہے ۔ ہم آپ سبھی کو جو ابھی تک خوش قسمت ثابت نہیں ہوئے اگلے اسٹیپ میں حصہ لینے کی تجویز کرتے ہیں۔ اگر آپ اس مقابلے میں اپنے صلاحیت اور قابلیت کو جانچنا چاہتے ہیں تو برائے کرم مقابلے کے صفحہ پر جائیں۔ اس مقابلے کا نیرسٹ مرحلہ 6 اپریل 2015 سے شروع ہوگا اور 24 اپریل 2015 کو ختم ہوجائے گا۔

ٹریڈوائز ون ڈوائس

ٹریڈوائز ون ڈوائس کمپین کے نتائج میں نورحیاتی بٹ بکار کا نام فاتح کے طورپر سامنے آیا اور اسے گلیکسی ٹیب انعام کے طورپر دیا گیا۔ کیا آپ کی قسمت کسی برانڈیڈ موبائل یا آئفون جیتنے میں آپ کا ساتھ دیتی ہے یا نہیں یہ اس مقابلے کے اگلے مرحلے کے اسٹیپ میں پتہ چلے گا۔ اس کی شروعات 16 مارچ 2015 ( جی ایم ٹی +3 ) کو ہوگی اور 27 مارچ 2015 (جی ایم ٹی +3 ) کو یہ مقابلہ ختم ہوجائے گا۔ کمپین پیج پر رجسٹریشن جاری ہے۔

مقابلوں کے بارے میں مزید معلومات کے لیے

فائنلسس کے تبصرے اور ان کی تصویریں

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback