empty

فاریکس تجزیات: مُفت تعلیمی مواد

ہم یہ تجویزر کر تے ہیں کہ تجا ر ت (لین دین )کے معاملات جاننے کیلئے اور اپنے علم میں اضا فے کیلئے آ پ مندر جہ ذیل عنوا نات کا مطالعہ کریں
کمائی اصل مقصد

کمائی اصل مقصد

یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں کہ ہر شخص اپنی رو ز مرہ ضرو ر ریات کو پورا کرنے کے لئے کمانے کی بھر پور کو شش کر تاہے اور اچھی آمدن زند گی میں توازن کی ذامن ہو تی ہے.
انفا ر میشن ٹیکنالوجی کے مد میں انٹر نیٹ کے ذریعے ہر شخص کے پاس بے شما ر ذرائع آمدن ہیں خصو صاََ بین الاقوامی ما رکیٹ میں کرنسی کے ذریعے Forex market. مارکیٹ80 اور90کی دہائی میں سٹاک ما رکیٹ با زا ر حصص میں تجا ر ت بذریعہ فون انجام پائی تھی لیکن آج کل بذریعہ انٹر نیٹ ٹریڈنگ زیا دہ آمدن کے مواقع فراہم کر تی ہے.
فا ریکس ما رکیٹ عالمی سٹاک مارکٹس کی طر ح کرنسی کی تجا رت کا ایک ادا رہ ہے جہا ں نہ صر ف بنک ، ادارے اور بر و کر ز کرنسی میں خرید و فرو خت کر سکتے ہیں بلکہ یہ کوئی جو چا ھتا ہو خردے و فرو خت کر سکتا ہے ۔ مثلاََ آ پ اُس واقت ڈالر اور یو رہ خرید سکتے ہیں جب اُن کی قیمت کم ہو ارو زیا دہ قیمت ہونے پر فرو خت کر سکتے ہیں ۔اِ س طر ح سے آپ بذریعہ انٹر نیٹ اچھا کما سکتے ہیں۔.

شروع کیسے کیا جائے

شروع کیسے کیا جائے

یہاں ذھن میں ایک سوال آ سکتا ہے ! کہ کوئی کرنسی کے کا رو با ر کے اسرا ر و رمو ز جانے بغیر اور مالیاتی دنیا سے دو ررہتے ہوئے کس طر ح کما سکتا ہے؟ بحیثیت مجمو عی فا ریکس ما رکیٹ میں تمام طر ح کی تجا ر ت انتہائی سا دہ ہے ۔ اتنی سا دہ کہ اگر آپ نے محض ریٹ مومنٹ ہی ٹھیک سے کر لی تو اپنی تجا ر ت کو بہت کامیا ب بنا لیا .
اگر آپ محسو س کر تے ہیں کہ یو رہ اپنی قدر کھو رہ اہے توتب صرف ڈالر خریدیں امریکی ڈالر کرنسی پےئر کے ساتھ مثلاََ اگر آپ نے ایک بیچنے کاأرڈر دیا ہے اور آپ کے غلط اندا زے کی وجہ سے نفع یا نقصان ہو گیا ہے ۔ ہرحال ہم نے اندا زہ کے سا تھ تجا ر ت کو بیان کیا ہے جو کہ اکثر نفع دیتی ہے لیکن آپ کو اپنی پیشہ ور تاجر نہیں بتا تی کیونکہ اِسطر ح آپ ایک صحیح اندا زہ نہیں لگا سکتے ۔ پھر بھی آپ کے پاس نفع کے حصول کے تمام موا قع مو جو د ہو تے ہیں
پیشہ ور تاجر تجا رت کے وقت مختلف طریقے استعمال کر تے ہیں جیسے کہ ٹوٹل انڈیکیٹر ارے’ میڈیا انفا رمیشن اور ایکسپرٹ ایڈوایزر وغیرہ.
رو زانہ ہر تاجر تقریباََ 4کھر ب ڈالر کے قریب کھیلتا ہے اور ہر کوئی اِس قابل ہو تاہے کہ ایک اچھا خا صا نفع حا صل کر سکے!
ایک مستند سر ما یہ کار یا تجر بہ نگا ر ہونے کی قطعاََ ضرو ر ت نہیں ہا ں البتہ سٹاک مار کیٹ کے تجا
ر تی عمل کو سمجھنے کیلئے کچھ تحمل کی ضرو رت ضرو ر ہے ۔ کمپنی لیوریج فا ریکس ما رکیٹ کے فائدو ں میں سے ایک فائدہ کمپنی کا اثر رسو خ ہے. ایک چھو ٹی سی سر مایہ کا ری بھی 100گنا ، 200گنا یا 600گنا تک زیا دہ ہو سکتی ہے ۔ اسطرح سے آپ ایک اچھی رقم مزید تجا رت کیلئے یا پھرڈویٹنٹڈ کے لئے انتظا ر بھی کر سکتے ہیںسرمائے کی حفاظت and نقصان سے بچاؤ t.

ٹریڈنگ ٹرمینل

ٹریڈنگ ٹرمینل

فی الوقت سب سے زیا دہ قابل اعتبا ر اور مشہو ر میٹا ٹریڈرٹرمینل ہے ۔ میٹا ٹریڈر. سوفٹ وےئر قابل اعتبا ر اور جامع ہے۔ مزید یہ کہ بغیر کسی قیمت کے دستیا ب ہے
ایک نیا استعمال کرنے والا اِس کی بہت سی أپشنز کی وجہ سے شائد کچھ پریشانی محسو س کر ے لیکن وقت کے سا تھ سا تھ فوٹو شاپس سے بھی آسان ثابت ہو گا.
فا ریکس کا کام کرنے کیلئے اور نفع حا صل کرنے کیلئے آپ کو اِس ٹرمینل کے کچھ طریقے سیکھنا پڑیں گے جو کہ نہایت آ سان ہیں جینے کہ آئی سی کیو اور کوئی اینٹی وائرس ہو .
جدید ٹیکنالوجی مستقل ترویج پا رہی ہے اور سوفٹ وےئربھی وقت کے سا تھ سا تھ پختہ ہو رہے ہیں۔ میٹا ٹریڈریہ سہولت بھی دیتا ہے کہ چاھے خود کارچلایا جائے یا پھر دستی.
بہت سے قابل تاجر وں کی اپنی ایک تجا رتی حکمت عملی ہو تی ہے ۔ یہا ں ایک اشا رہ بیچنے کیلئے اور ایک اشا رہ خرید کیلئے ہو تاہے.
لیکن اب یہ تمام کام مکمل طو ر پر ایک خو د کا ر پر و گرام کے ذریعے انجام دیا جا سکتاہے ۔ بالفر ض ایک تاجرکی ایک قابل اعتبا ر حکمت عملی ہو تی ہے جس کے تحت تمام تجارتی امو ر انجام پا تے ہیں
دو سرے الفا ظ میں پرو گرام ایکسپرٹ ایڈوائیزر یا خود کار تجارتی نظام کہلاتاہے". "ایڈوایزر خود کار طریقے پر رہتے ہوئے تمام تجا رتی امو ر بغیر تاجرکے عمل و دخل سے انجام دے سکتا ہے

فاریکس کے فوائد

فاریکس کے فوائد

ہر شخص جو یہ کام کر نا چاہتا ہے انٹر نیٹ پر رہتے ہوئے اپنی دو سری شملا زمت کے سا تھ بین الاقوامی فاریکس مارکیٹ میں کام کر سکتا ہے ۔ ہفتہ وا ر تعطیلات اور ہفتہ کے احتتامی دنوں کے علا وہ۔ ایک اچھے نفع کے حصول کیلئے آپ کو اپنے فارغ وقت 2/3گھنٹے دینے ہو نگے وہ ایک دن میں جمع کر دہ رقم دس گنا ہ بھی ہو سکتی ہے حتیٰ کہ آپ اپنے آپ کو خوش قسمت بھی تصور نہ کریں اور آپ کوئی ماہر تاجر بھی نہ ہو ں۔ یہ اُس سے بہتر ہے کہ آپ اپنی رقم کوبنک میں جمع کروا دیں اور انفالیشن کی وجہ سے اُس کی قدر میں کمی ہو تی رہے فاریکس مارکیٹ پر تجزیہ کی افا دیت اور پیشن گوئی میں تبدیلی: ما رکیٹ میں رحجا نا ت اور عالمی معا شی صو ر ت حال کے پیشِ نطر ایک مر بو ط تجزیہ کی روشنی میں آپ قیمتو ں کے اُتا ر چڑھاؤ پر نظر رکھتے ہوئے اپنی رقم کی مو ثر اندا ز میں سر مایہ کا ری کر سکتے ہیںفاریکس مار کیٹ کے اُتا ر چڑھاؤ اور اِس کے تجا ر تی امو ر پر مکمل دسترس:۔ چاہے آپ کے پاس ایک ڈالر ہے یا اایک ہزا ر لیکن آپ بذریعہ انٹر نیٹ کما سکتے ہیں۔ قطع نظر اِس کے کہ معاملات ایک لمحے میں انجام پا جا تے ہیں۔ تجا رتی عمل کچھ وقت کیلئے رو کا جا سکتا ہے اور آپ اپنا اکاؤ نٹ کسی بھی وقت بند بھی کر واسکتے ہیں ۔ بذریعہ کمپیوٹر ، موبائل ،لیپ ٹاپ انٹر نیٹ کے ذریعے آپ اپنی تجا رت کہیں سے بھی کر سکتے ہیں

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.