empty
 
 
loader

See also

Forecast for EUR for 2025: The darkest days of winter are behind us
2024-12-25 23:41
Forecast for EUR for 2025: The darkest days of winter are behind us
18.12.2024: USD pulling back ahead of FOMC interest rate decision. Daily outlook for DXY, EUR, Brent
2024-12-18 21:06
18.12.2024: USD pulling back ahead of FOMC interest rate decision. Daily outlook for DXY, EUR, Brent
17.12.2024: USD in anticipation of high-impact US news. Daily outlook for DXY, EUR, Brent, RUB
2024-12-17 22:32
17.12.2024: USD in anticipation of high-impact US news. Daily outlook for DXY, EUR, Brent, RUB

بین الاقوامی بروکر انسٹا فاریکس ایک مکمل ٹی وی کی سہولت پیش کرتا ہے جس میں آپ دیکھ سکتے ہیں لا تعداد خبریں ، تجزیاتی رپورٹس اور انٹرویووز

تازہ ترین ویڈیو مواد فنانشل مارکیٹ میں تازہ ترین واقعات کی ترویج کا باعث ہے یہ اہم واقعات ہر تاجر کے لئے سود مند ہوں گے قطع نظر اس کے کہ ان کی تجارتی حکمت عملی اور تجربہ کیا ہے - فاریکس ٹی کی مدد سے آپ بین الاقوامی فنانشل کے پروگرامات کے حوالے سے باخبر رہنے کے علاوہ آپ سرکردہ بروکرز کے حوالے سے بھی معلومات حاصل کرسکتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یورپ ، ایشیاء اور امریکہ کے کلچرل سینٹرز کی بھی معلومات حاصل ہوسکتی ہیں - ہر روز ماہرین کی ایک بڑی ٹیم آپ کے لئے خبریں ، تجزیات ، انٹر ویووز اور اہم رپورٹ لاتی ہے

بین الاقوامی بروکر انسٹا فاریکس کی جانب سے فاریکس ٹی وی پر ویڈیوز دیکھیں

فاریکس نیوز

تازہ ترین معاشی خبریں کرنسی ریٹ کے اتار چڑھاو پر بلا واسطہ یا بلواسطہ اثر انداز ہوتی ہیں اور یہ روزانہ فاریکس نیوز سیکشن میں شائع کی جاتی ہیں، امریکہ کی بے روزگاری کی شرح ، یورپ میں کاروباری لین دین ، جرمنی اور آسٹریلیا کا ٹریڈ بیلنس اور جاپان اور برطانیہ کا ماکرو سٹیٹ ایکل ڈیٹا ، آٹلی کا بحران اور کینڈا کی مورٹگیج مارکیٹ سمیت دوسر تمام اہم معلومات انسٹا فاریکس ٹی وی سیکشن میں دستیاب ہوتی ہیں

فنانشل مارکیٹ کے ویڈیو ری ویوو

اس حصہ میں انسٹا فاریکس کے تجزیہ کاروں کی جانب سے تیار کئے جانے والے فاریکس اور سٹاک مارکیٹ کے ری یووز پیش کئے جاتے ہیں - آپ ایکسینج ریٹ میں سرگرمی کے حوالے سے بھی معلومات حاصل کرسکتے ہیں انڈیکس کے اتار چڑھاو کی معلومات لے سکتے ہیں تجارتی حجم اور واقعات کے حوالے سے معلومات حاصل کرسکتے ہیں اس کے لئے انسٹا فاریکس کے ہفتہ وار ٹی وی تجزیات اہم مدد فراہم کرتے ہیں

ویڈیو انٹر ویوو

اس سیکشن میں تاجروں کے ساتح انٹر یووز ، بروکرز اور سرمایہ کار کمپنیوں کے ترجمان کے بیانات بزنس پروگرامات میں شرکت کرنے والوں کے تاثرات اور اس کے ساتھ ساتھ باقی اہم معلومات انسٹا فاریکس ٹی وی کے ناظرین کے ہمہ وقت حاضر رہتی ہیں

معاشی کیلنڈر

اس سیکشن میں آپ تازہ ترین بنیادوں پر انسٹا فاریکس تجزیہ کاروں کی جانب سے فاریکس کیلنڈر حاصل کرسکتے ہیں - اس میں وہ واقعات اہم ہوتے ہیں کہ جو کسی بھی طرح سے مارکیٹ پر کسی بھی طرح اثر انداز ہوسکتے ہیں - یہ کیلنڈر مارکیٹ کے حوالے سے مستقبل کا اندازہ کرنے کے لئے اہم ہوتا ہے تاکہ معاشی نقصان سے بچا جاسکے

انسٹا فاریکس کے ساتھ جغرافیہ

اس سیکشن میں فنانشل اور کلچرل ورلڈ سینٹرکے حوالے سے ویڈیو تاثرات شامل ہوتے ہیں یہ سیکشن آپ کو انسٹا فاریکس کے دنیاء بھر میں سرگرمی کے حوالے سے معلومات فراہم کرتا ہے جو کہ مستقل بنیادوں پر دنیاء بھر کے سیمینارز اور پرگراموں میں شرکت کرتا ہے - آپ معاشی ، کلچرل اور تاریخیح بنیادوں پر دنیا بھر میں انسٹا فاریکس کی سرگرمی کے حوالے سے معلومات فراہم کرتا ہے

InstaForex TV Events

We are pleased to present you newsworthy materials about up-to-the-minute trends on the forex market, key events as well as renowned experts in the finance world. Together with our team, you will be able to visit international finance exhibitions, meet representatives of top-rated brokerages, and walk along streets of financial and cultural centers of Europe, Asia, and the U.S.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback