جب تاجر ایک نئی تجارت شروع کرتا ہے فاریکس مارکیٹ میں تو اسے یہ معلوم ہو نا چاھیے کہ کرنسی پئیر کیا ہیں اور ان کی قیمت کیا ہے۔فاریکس مارکیٹ میں اس کو دو سمبل سے ظاہر کیا جاتا ہے یعنی آسک اینڈ بڈ جو کہ ایک ڈیجیٹل ذریعہ ہے۔
قیمت طلب پئیر میں ذیادہ ہو تی ہے۔جس پر تاجر کرنسی خریدتے ہیں جو کہ پئیر میں پہلے دیکھائی جاتی ہے۔جس قیمت پر فروخت کی جاتی ہے وہ بعد میں دیکھائی جاتی ہے۔
بڈ قیمت کو ٹیشن میں کم ہو تی ہے۔جس پر تاجر کرنسی بیچتا ہے۔
:مثلا
ہمارا ایک کرنسی پئیر ہے یورو اور ڈالر کا جس کی کو ٹیشن 1.3652/1.3655ہے۔جس سے مراد ہے کہ ایک یورو 1.3655ڈالر میں خرید سکتے ہیں اور1.3652ڈالر میں ایک یورو بیچ سکتے ہیں۔ ان دونوں کے درمیان فرق سپریڈ کہلاتا ہے جو کے ایکسینج مارکیٹ میں بہت کم ہو تا ہے حتی کہ تین پوائنٹ تک ہو سکتا ہے۔